-
ایٹمی معاہدے میں پابندیوں کے خاتمے کی وضاحت نہیں ہوئی ہے، ایرانی وزیرخارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے پابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی تازہ ترین صورت حال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں پایا جانے والا ایک اہم مسئلہ یہ ہے کہ وعدوں کو بیان کیا گیا ہے لیکن پابندیوں کے خاتمے کا طریقہ کار کیا ہوگا اس کی وضاحت نہیں کی گئی ہے
-
آئی اے ای اے سیاسی کھیل سے پرہیز کرے: وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے سوالات کا جواب دینے کے لئے اس شرط پر تیار ہیں کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی بھی محض اپنی فنی ذمہ داریوں تک محدود رہے۔
-
آئی اے ای اے اپنی ساکھ محفوظ رکھے، ایرانی عہدیدار
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ویانا میں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹرجنرل سے ملاقا ت کی ہے۔
-
معصوم بچوں کی موت کا سبب بننے والے ایرانی عوام کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے: علی باقری
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵یورپی ممالک جو ادویات کی فراہمی سے انکار کرتے ہیں اور معصوم بچوں کی موت کا سبب بنتے ہیں،ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال پر کس طرح فکر مند ہو سکتے ہیں؟
-
ایران کے ایٹمی پروگرام میں کسی بھی قسم کا انحراف نہیں: محمد اسلامی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام میں کسی بھی قسم کا انحراف پایا نہیں جاتا۔
-
مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا ذمہ دار ایران نہیں: روس
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷اگر ویانا مذاکرات ڈیڈ لاک کا بھی شکار ہو گئے ہوں تب بھی صرف ایران کو اُس کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ یہ بات اقوام متحدہ میں روس کےمستقل مندوب میخائل اولیانوف نے کہی۔
-
صدر ایران نے امریکی صدر سے ملاقات امکان کو مسترد کر دیا
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کو انٹرویو کے دوران پوچھے گئے سوال کے جواب میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے امریکی صدر بائیڈن سے ون ٹو ون ملاقات کے امکان کو ٹھکرا دیا اورکہا کہ امریکا سے بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔
-
امریکہ مذاکرات میں مبہم زبان سے پرہیز کرے تو معاہدہ ہو سکتا ہے: امیرعبداللہیان
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ ایٹمی معاہدہ سے متعلق مذآکرات کے دوران مبہم زبان سے پرہیز کرے تو معاہدہ جلد ازجلد ہو سکتا ہے۔
-
ایٹمی ترک اسلحہ کو لازم الاجرا بنانے کی ضرورت ہے، ایران
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی تجربات پرپابندی کے معاہدے سی ٹی بی ٹی کو لازم لازم الاجرا قانون میں تبدیل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہونے والے نہیں: یورپ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰یورپی کاؤنسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔