-
جاپانی وزیر خارجہ کی ایرانی اعلی عہدیداروں کے ساتھ ملاقات
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵جاپان کے وزیرخارجہ نے اپنے دورہ تہران میں اعلی ایرانی عہدیداروں سے اپنی ملاقاتوں میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
جاپان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۰جاپان کے وزیر خارجہ توشی میتسو موتیگی ایران کے اعلیٰ عہدے داروں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی غرض سے تہران پہنچے ہیں۔
-
پاناما کا کارگو شپ حادثے کا شکار
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹پاناما کا مال بردار بحری جہاز کم گہرے پانی میں سمندر کی تہہ سے ٹکرانے کے بعد دو حصوں میں تقسیم ہوگيا۔
-
ایران کی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں: جاپان
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۲جاپان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی کی نئی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے وہ مکمل آمادگی رکھتے ہیں۔
-
ناگاساکی، امریکی سفاکیت و بہیمیت کی علامت
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۹ساری دنیا کو جمہوریت اور انسانیت کا پاٹھ پڑھانے والے امریکہ کی سفاکیت و حیوانیت کی علامت ناگاساکی پر ایٹمی بمباری کی 76 ویں برسی منائی گئی۔
-
ٹوکیو اولمپک کی رنگ برنگی اختتامی تقریب
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹ٹوکیو اولمپک ۲۰۲۰ اپنی تمام تر تلخ و شیریں یادوں کے ہمراہ گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہونچا۔ اس موقع پر ایک خصوصی اور رنگ برنگی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس سال اولمپک کا آغاز ۲۱ جولائی کو ہوا جو ۸ اگست تک جاری رہا۔ امریکہ چین اور جاپان بالترتیب سب سے زیادہ تمغے حاصل کرنے والے ممالک رہے جبکہ ایران اولمپک کھیلوں میں شریک ممالک میں ستائسویں نمبر پر ٹھہرا۔ ایران نے مجموعی طور پر ۷ تمغے حاصل کئے جن میں ۳ سونے اور دو دو چاندی اور کانسی کے تمغے شامل ہیں۔
-
ہیروشیما، انسانیت کے خلاف امریکی جرائم کی علامت ہے ؛ ایران
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰ہیروشیما پربمباری انسانیت کے خلاف امریکہ کے عظیم جرم کی یاد دلاتی ہے: خطیب زادہ
-
ٹوکیو میٹرو میں چاقو سے حملہ، 10 افراد زخمی
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳ٹوکیو میں جہاں اولمپک کھیل ہو رہے ہیں اور پوری دنیا کی نگاہیں اولمپک سٹی پر جمی ہوئی ہیں وہیں ٹوکیو کے جنوب مغربی شہر کے نواحی علاقے کی ایک میٹرو ٹرین پر چاقو بردار شخص نے حملہ کر دیا جس میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ، مظالم کی تاریخ میں سرفہرست
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵امریکہ کے ہاتھوں انسانی تاریخ کے بدترین جرم کو 76 برس مکمل ہوگئے۔
-
ٹوکیو اولمپک میں چین پہلے نمبر پر
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵ٹوکیو اولمپک میں تمغوں کے لحاظ سے چین پہلے نمبر پر آگیا ہے۔