-
یکطرفہ پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں : ایران
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۱ایران نے یکطرفہ پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے
-
ایران پر جارحیت میں امریکہ کا مرکزی کردار تھا، اس کا امریکہ نے خود اعتراف کیا ہے، جواب دینے کا حق محفوظ، اقوام متحدہ کو ایران کا خط
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے نام اپنے باضابطہ مراسلے میں لکھا ہے کہ امریکہ نے ایران پر حملے میں مرکزی کردار ادا کرنے کا خود اعتراف کیا ہے
-
دوبارہ جنگ مسلط کی گئی، تو اسرائیل کا کام تمام کرکے ہی جنگ ختم کریں گے: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر جنرل محمد رضا نقدی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دوبارہ جنگ چھیڑنے کی کوشش کی گئی، تو یہ جنگ صیہونی حکومت کی تباہی سے پہلے ختم نہیں کی جائے گی۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائيل کا بڑا حملہ ، حزب اللہ کے سب سے بڑے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا اعلان+ویڈيو
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷صیہونی حکومت نے اتوار کی شام بیروت کے جنوبی علاقے ميں ایک رہائشی عمارت پر حملہ کیا ہے جس سے بھاری تباہی ہوئي ہے اور کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
-
لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی بمباری اور جارحیت جاری
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
کیا ہندوستان اور پاکستان میں پھر ہو سکتی ہے جنگ؟ پاکستانی وزارت خارجہ نے کی جنگی تیاری کی بات!
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان کی جنگی تیاریوں کے مقابلے میں ہماری عسکری تیاریاں جدید ہیں۔
-
ایرانی بحریہ کی نقل و حرکت میں شدت، خلیج فارس میں کچھ بڑا ہونے والا ہے؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸خلیج فارس میں حالیہ واقعات کو معمولی واقعات نہيں سمجھنا چاہیے بلکہ تبدیلیوں بڑے پیمانے پر حکمت عملی کا حصہ معلوم ہوتی ہيں جس کے پیچھے علاقائی و عالمی طاقتیں کار فرما ہيں۔
-
ایرانی میزائلوں نے نیتن یاہو کو بنکر سے نکلنے پر مجبور کردیا
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳ایران کے مسلسل میزائلی حملوں سے صیہونیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ اب مقبوضہ سرزمین سے بھاگنے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔
-
بڑی خبر... ایران نے اسرائيل کے کم سے کم دو ایف -35 طیارے مار گرائے+ویڈيو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے صیہونی حکومت کے دو ایف -35 جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے۔
-
روس: ایئرپورٹ پر یوکرین کا ناکام حملہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶یوکرین نے ماسکو ایئرپورٹ پر ڈرون سے حملہ کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادئے جانے کی اطلاعات ہیں۔