-
امریکی نگرانی میں عراق میں داعشی دہشت گردوں کی واپسی
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵عراق کے صوبے الانبار کے ایک اعلی سیکورٹی ذریعے نے اعلان کیا ہےکہ عراقی حکام کو توجہ دینا ہوگی کہ الانبار میں داعشی دہشت گرد دوبارہ واپس نہ آسکیں۔
-
شام: دہشت گردوں کا حملہ ناکام، آٹھ حملہ آور گرفتار
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶ادلب کے جنوبی مضافات میں شام کی فوج اور دہشت گرد عناصر کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ اس دوران کم از کم آٹھ دہشت گرد گرفتار ہوئے ہیں۔
-
عراق میں ایران مخالف مسلح گروہوں کا وجود غیر قانونی ہے، محمد شیاع السودانی
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عراق کی مرکزی اور کردستان کی مقامی حکومت ایران سے ملنے والی مشترکہ سرحدوں پر امن کی برقراری اور مطلوبہ افراد کو ایران کے حوالے کرنے کے سمجھوتے پر عمل کرنے کی پابند ہے۔
-
داعش نے کابل میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵داعش نے ٹیلی گرام پر اپنے چینل کے ذریعے کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے جس میں 6 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے تھے۔
-
افغانستان میں داعش خراسان کا سیکنڈ ان کمانڈ مارا گیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸افغان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ داعش خراسان کے تین اہم دہشتگردوں کو انہوں نے ہلاک کر دیا ہے جن میں اس دہشت گرد گروہ کا دوسرا اہم ترین کمانڈر بھی شامل ہے۔
-
دہشت گـردوں کے خلاف پاکستان اور طالبان کے درمیان تعاون
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰حکومت پاکستان نے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کی تباہی کے لیے افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی تصدیق کی ہے۔
-
شام میں داعش نے 15 افراد کے سر قلم کر دیئے
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹شام میں دہشت گردوں نے صوبۂ حما کے ایک صحرا میں کھمبیاں نکالنے والے 15 افراد کے سر قلم کر دئیے۔
-
شام، دہشت گردوں کے حملے میں سات شہری جاں بحق
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱داعش کے دہشت گردوں نے شام کے شہر حماہ کے نواحی علاقے میں سات عام شہریوں کو قتل کردیا ہے۔
-
عراقی وزیراعظم دو روزہ دورہ پر ترکی پہنچ گئے
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔
-
افغانی انٹیلی جنس وفد کا خفیہ دورہ پاکستان
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱افغان طالبان کے ایک وفد نے مشترکہ سرحد پر بدامنی اوردہشت گرد عناصر کے خلاف جنگ کے بارے میں پاکستان کے خدشات دور کرنے کےلئے اعلی انٹیلی جنس حکام کو پاکستان دورہ کےلئے بھیجا ہے۔