-
افغانستان کے صوبہ غور میں دھماکہ، 6 ہلاکتیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۱افغانستان کے صوبے غور میں ہونے والے ایک دھماکے میں چھے افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
ایران و عراق کے درمیان مشترکہ سیکورٹی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵عراق میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے عراقی وزیراعظم کی موجودگی میں دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ سیکورٹی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کر دیئے۔
-
افغانستان سے داعش کا خاتمہ کر دیا ہے۔ طالبان
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵افغانستان کی وزارت خارجہ کے سربراہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ امریکی دعوے کے برخلاف انہوں نے افغانستان میں داعش کو شکست دی ہے۔
-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کا دورہ عراق
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی ایران کی علاقائی سفارت کاری کو آگے بڑھانے کی غرض سے بغداد پہنچے ہیں۔
-
افغانستان؛ سیکورٹی اہلکاروں کے حملے میں 5 داعشی ہلاک
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵افغانستان میں سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں داعش سے وابستہ پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
امریکی حکومت دنیا کی سب سےزیادہ سرکش حکومت ہے، صدر بشار اسد
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷شام کے صدر بشار اسد نے امریکا کے خودسرانہ اقدامات اور جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت دنیا کی سب سے زیادہ سرکش اور باغی حکومت ہے
-
شام میں التنف کا علاقہ امریکی دہشت گردوں کا اڈہ بن گیا، بشاراسد
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں دہشت گردوں کو ادھر سے ادھر منتقل کر رہا ہے اور امریکہ نے التنف کے علاقے کو دہشت گردوں کے اڈے میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی دہشت گردی کے خلاف مہم اور علاقے میں قیام امن کے ہیرو تھے
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اسلامی ملکوں اور مسلم قوموں کے درمیان اخوت اور امن و آشتی کے مکمل معمار تھے۔
-
عراق، داعش کے خلاف ایک اور آپریشن، ایک ٹھکانہ تباہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷داعش کی باقیات کے خلاف برسر پیکار عراقی فوج نے کرکوک میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے ایک خفیہ ٹھکانے کو تباہ کر دیا ہے۔
-
شام؛ امریکی دہشت گردوں کا اڈہ پھر میزائلوں کے نشانے پر آیا
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سنٹکام نے «القریه الخضرا» میں واقع اپنے غیر قانونی اڈے پر ایک بار پھر میزائل حملے کا اعتراف کیا ہے۔