-
انقرہ اور دمشق میں صلح و آشتی ایران کو ہمراہ کئے بغیر ممکن نہیں: ترک ذرائع
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱ترک میڈیا نے شام کے ساتھ اپنے ملک کی صلح و آشتی کو ایران کی ہمراہی کے بغیر غیر ممکن قرار دیا ہے۔
-
سکیورٹی کونسل صیہونی حکومت کے حملوں پر اپنی خاموشی توڑے: دمشق
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اس ادارے کی سلامتی کونسل کو غاصب صیہونی ریاست کے حملوں پر اپنی خاموشی کو توڑنا چاہیے اور اُسے چاہئے کہ وہ عرب ممالک پر اس غاصب حکومت کے قبضے کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔
-
بنت علی (ع) کے جوار میں منائی گئی شہید قاسم کی برسی (ویڈیو)
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع بنت علی (ع) زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضۂ مبارک میں سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسرے برسی کے موقع پر خصوصی اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں دمشق کے عوام اور زائرین کے علاوہ علما، عمائدین اور بعض سول و فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔ اجتماع کے دوران شہیدوں کی خدمات و جانفشانیوں کو یاد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے سلسلے میں ترانے بھی پیش کئے گئے۔
-
دمشق پراسرائیل کا میزائل حملہ ناکام
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸شامی ٹی وی نے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے دمشق پر ایک اور میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
-
دمشق ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمد و رفت جلد بحال ہو گی، شامی وزیراعظم
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دمشق ہوائی اڈے کو پہنچنے والے نقصان کے بعد تعمیرنو کا کام تیزی سے جاری ہے اور عنقریب اس ایئرپورٹ کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔
-
صیہونی ٹولے کا دمشق پر میزائل حملہ، شامی فوج نے ناکام بنایا
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶شامی فوج نے ایک بار صیہونی فوج کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
شام پر پھر صیہونی فوج کا حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹صیہونی فوج نے ایک بار پھر دمشق کے مضافات پر میزائیل حملہ کیا جسے شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
-
دمشق پر اسرائیل کا میزائلی حملہ ناکام
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳شام پرتازہ ترین جارحیت میں غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے پر میزائل فائر کئے جسے شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
-
دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ پسپا
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶شام کی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم نے صیہونی حکومت کے آٹھ میزائلوں کو آسمان میں ہی تباہ کردیا
-
شام پر صیہونی ٹولے کی پھر جارحیت، شامی فوج نے اسرائیلی میزائیل کو ہوا میں ناکارہ بنایا
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے اسرائیل کے میزائیل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔