-
پاکستان: داعش اور ٹی ٹی پی کے 7 دہشتگرد ہلاک و گرفتار
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴خیبرپختونخوا کے ضلع مردان اور پنجاب میں سیکیورٹی فورسز اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور داعش کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک و گرفتار کرلیا۔
-
کرگل، تکفیری اور صیہونی دہشتگردی کی مذمت میں ریلی
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
تل ابیب ایئر پورٹ ویران، ہندوستان سمیت کئی ممالک نے تل ابیب کے لئے پروازیں منسوخ کردیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد جوابی کارروائی کے ایران کے اعلان سے صیہونی حلقوں میں جہاں خوف وہراس طاری ہے وہیں مختلف ملکوں منجملہ ہندوستان نے اپنی پروازیں تل ابیب کے لئے منسوخ کردی ہيں۔
-
استقامت کے عظیم مجاہد شہید اسماعیل ہنیہ سپرد خاک
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱اسلام کے عظیم مجاہد کی میت کو کاندھوں پر اُٹھائے تمام راستے شرکا پرنم آنکھوں کے ساتھ امت مسلمہ کے عروج اور فلسطین کو صیہونی ریاست کے شکنجے سے آزادی دلانے میں اپنی جان قربان کرنے والے اسماعیل ہنیہ کو خراج تحسین پیش کرتے رہے۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف نیویارک میں مظاہرہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۰فلسطینی حامیوں نے امریکہ کے نیویارک ٹائمز اسکوائر میں ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدام کے خلاف نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں مظاہرہ کیا ہے
-
اسرائیل کی کھلے عام درندگی پر دنیا کا خاموش رہنا لمحہ فکریہ ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰شہباز شریف نے تہران میں گزشتہ روز اسرائیل کے حملے میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ کی شہادت کو عالمی قوانین کو پاؤں تلے روندنے سے تعبیر کیا اور کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس واقعے کی مذمت کی ہے لیکن اس درندگی پر دنیا کا خاموش رہنا لمحہ فکریہ ہے۔
-
اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ تہران اور بیروت پر حملے سے خطرناک حد تک کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف پورے فلسطین میں مظاہرے
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۳غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینی عوام نے مظاہرہ کرکے، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو دہشت گردانہ حملے میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
کیا شام میں دہشتگرد ایک بار پھر اٹھانے لگے ہیں سر؟ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی رپورٹ سے مچا ھڑکم
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیبئر پیڈرسن نے شام میں دہشتگردی اور داعش کے دہشتگردوں کے حملوں اور عام شہریوں کی جان کا خطرہ بڑھنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
عمان میں عزاداروں پر دہشت گردانہ حملہ، چار افراد شہید + ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں مجلس عزا کے دوران دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں کم از کم اب تک چار افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے۔