-
دہشتگردوں کے خلاف عراقی فورسز کی کاروائیاں
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴شام کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلب کے ایک تحقیقاتی مرکز پر غاصب صیہونی حکومت کے ہوائی حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
دہشتگرد گروہ داعش کا حملہ ناکام
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸عراق کی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں نے کل شام صوبہ صلاح الدین کے شہر آمرلی میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
اقوام متحدہ کی شام پر اسرائیلی حملوں پر تشویش
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶اقوام متحدہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے شام پر ہونے والے مسلسل حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
پاکستان، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کر دئے گئے۔
-
ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۵شام کے صوبے حسکہ میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی ایک چیک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
عراق، الجبانیہ فوجی چھاؤنی سے امریکی دہشتگردوں کا انخلا
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۱ذرائع ابلاغ نے مغربی عراق کے صوبہ الانبار کے الحبانیہ فوجی اڈے سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کی خبر دی ہے.
-
شام میں امریکہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶تل تمر شہر کے مغرب میں واقع گاؤں الکوزلیہ کے باشندوں نے امریکی فوجی قافلہ کو اپنے علاقہ سے گزرنے نہیں دیا ۔
-
ادلب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸شام میں روس کے امن مرکز نے گذشتہ دو دنوں کے دوران جنگ بندی کی خلاف ورزی کے ستّرہ واقعات پیش آنے کی خبر دی ہے۔
-
ادلب کے بعد امریکی غاصبوں کی باری ہے: بشار اسد
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲شام کے صدر نے کہا ہے کہ ادلب کے بعد غاصب امریکیوں کے خلاف، مشرقی شام میں کارروائیاں شروع کی جائیں گی۔