-
امریکی پابندیاں بے اثر ، ہندوستان نے ایران سے تیل خریدنا شروع کر دیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸ہندوستان کی جانب سے ایران سے تیل کی درآمد میں برسوں کے وقفے کے بعد، سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ہندوستان نے ایران سے 111 ملین ڈالر مالیت کا خام تیل کی ایک کھیپ در آمد کی ہے۔
-
امریکا کی بے چینی بڑھی، ایران اور روس کے درمیان تاریخی معاہدے پر دستخط
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹ایران اور روس کے درمیان 25 ارب ڈالر مالیت کا معاہدہ طے پایا ہے، جس کے تحت جنوبی ایران میں چار جدید ایٹمی بجلی گھر تعمیر کیے جائیں گے۔
-
ہندوستان ، ایران سے تیل خریدنے کا خواہاں
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۴بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق، دہلی اور واشنگٹن کے درمیان تجارتی کشیدگی کے درمیان، ہندوستانی حکومت نے ایران سے خام تیل کی درآمد دوبارہ شروع کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کی یو این میں چین اور روس کے سفیروں کے ساتھ اہم میٹنگ
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰اقوام متحدہ میں میں روس اور چین کے سفیروں نے ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات اور سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
صدر ایران: ایران اور روس کے درمیان کامیاب تعاون دنیا میں یک قطبی دور کے خاتمے کی علامت
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰صدر پزشکیان نے ایران اور روس کے درمیان تعاون کو عالمی یک قطبی نظام کے خلاف مؤثر قرار دیتے ہوئے دوطرفہ معاہدوں کے فوری نفاذ اور دوستانہ تعلقات میں توسیع پر زور دیا۔
-
12 روزہ جنگ کے دروس کا موقف قابل تعریف، جنرل موسوی
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بارہ روزہ مسلط شدہ صیہونی جنگ کے حوالے روس کے موقف کو سراہا ہے
-
سی پی رادھا کرشنن کی حلف برداری
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲ہندوستان میں نئے نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کی تقریب حلف برداری میں سابق نائب صدر جگدیپ دھنکڑ نے بھی شرکت کی۔
-
روسی فوج میں ہندوستانیوں کی بھرتی؛ وزارت خارجہ کا ردعمل
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳ہندوستانی وزارت خارجہ نے ہندوستانی نوجوانوں کو الرٹ کیا ہے کہ وہ کسی بھی حال میں روسی فوج میں بھرتی ہونے کے آفر کو قبول نہ کریں۔
-
روس کا یوکرین پر شدید ترین حملہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲روس نے یوکرین کے دارالحکومت کی ایف پر اب تک شدید ترین فضائی حملہ کیا ہے ۔
-
اولیانوف: امریکا اور یورپی ٹرائیکا نے ایران کے ایٹمی پروگرام کو سیاسی بنادیا ہے
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۵جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں روسی مندوب میخائیل اولیانوف نے کہا ہے کہ امریکا اور یورپی ٹرائیکا نے ایران کے ایٹمی پروگرام کو سیاسی بنادیا ہے۔