-
پاکستان کے وزیراعظم اور روس کے صدر کی جانب سے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۰پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور روس کے صدر نے بیجنگ میں اپنی ملاقات میں باہمی تعلقات کی توسیع کی اہمیت پر زور دیا۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے کا عزم
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶صدر مملکت نے ایران اور روس کے درمیان تعاون کے جامع سمجھوتے پر علمدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان کو روسی تیل کی خریداری کی بابت سخت انتباہ؛ امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰امریکا نے ایک بارپھر ہندوستان پر روس تیل خرید کریوکرین کے خلاف جنگ میں فنڈنگ کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان کی انرجی سے متعلق پالیسی پر تنقید؛ امریکی صدر کے سینئر مشیر پیٹر ناوارو
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳امریکی صدر ٹرمپ کے ایک سینئر مشیر پیٹر ناوارو نے ہندوستان کی انرجی سے متعلق پالیسی پر تنقید تیز کردی ہے اور یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کو مودی کی جنگ قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کو لوٹانا، انتہائی غیرتعمیری ہے: چین
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گوئو جیاکون نے یورپی ٹرائیکا کی جانب سے اسنیپ بیک مکینزم کو فعال کرنے کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے انتہائی غیرتعمیری قرار دیا ہے۔
-
لیزا کک نے اپنی برطرفی کو عدالت میں چیلنج کردیا
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲امریکا کے فیڈرل ریزرو بینک کی گورنر لیزا کک نے اپنی برطرفی کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔
-
ایران کے خلاف یورپی ٹرائیکا کا اقدام غیرقانونی؛ روس
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱اقوام متحدہ میں روس کے نائب مندوب نے کہا کہ یورپی ممالک کا ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکانزم کا استعمال غیر موثر ہے۔
-
یوکرین کے لیے میزائلوں کی تیاری اور توسیع میں تیزی؛ پینٹاگون کا اعلان
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کے لیے ای آر اے ایم میزائلوں کی تیاری اور توسیع میں تیزی لانے کے لیے سڑسٹھ اعشاریہ تین ملین ڈالر سے زیادہ مختص کرے گا۔
-
اب وینزوئیلا امریکہ کے نشانے پر
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۱ونزویلا کی حکومت نے اس ملک کے سمندر کے قریب، تین امریکی ڈسٹرائر روانہ کئے جانے کے بعد، ساحلی علاقوں میں گشت کے لیے اپنے جنگی جہاز اور ڈرون بھیجے ہیں۔
-
امریکہ اور مغربی ممالک کس طرح سے یوکرین کی جنگ میں گھی ڈال رہے ہيں؟ ایک رپورٹ
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۱پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کے لیے ای آر اے ایم ERAM میزائلوں کی تیاری اور توسیع میں تیزی لانے کے لیے سرسٹھ اعشاریہ تین ملین ڈالر سے زیادہ مختص کرے گا۔