-
زاویہ نگاہ - ایران کی ریجنل ڈیپلومیسی کے مثبت اثرات کا جائزه
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹نشرہونے کی تاریخ 03/19/ 2023
-
عنقریب اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کروں گا، ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ عنقریب اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کرنے والے ہیں۔
-
یمن میں الحدیدہ کے علاقے پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۸جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی اور وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کا سمجھوتہ، پورے علاقے کے حق میں ہے: وزارت خارجہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۷وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتے کو علاقے کی ترقی اور استحکام کے لئے مرکزی حیثیت کا حامل قرار دیا ہے
-
سعودی اتحاد کے حملوں میں دو یمنی شہری مارے گئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۵جارح سعودی اتحاد کے تازہ حملوں میں کم سے کم دو یمنی شہریوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
سعودی تجزیہ نگار، امریکہ، سعودی عرب کے فیصلے نہيں بدل سکتا
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶سعودی تجزیہ نگاروں نے ایران - سعودی عرب معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے امریکی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ، ریاض کے فیصلوں کو تبدیل نہیں کرسکتا اور اسے اس معاہدے کا احترام کرنا چاہیے۔
-
ایران - سعودی معاہدہ، ہینری کیسینجر کا موقف
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴مشہور امریکی اسٹریٹجسٹ نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے میں چین کی ثالثی کو بین الاقوامی نظام میں سفارت کاری کے مرکز کی تبدیلی کی وجہ قرار دیا۔
-
سعودی عرب؛ سیلاب چار بچوں کو بہا لے گیا (ویڈیو)
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸سعودی عرب میں آئے سیلاب کے دوران ایک تلخ واقعے میں جازان شہر کے دیہی علاق کی جانب جانے والی ایک کار سیلاب میں بہہ گئی۔ اس کار میں 4 بچے اپنے باپ کے ہمراہ سوار تھے جو اپنی جان دے بیٹھے تاہم ان کے باپ کی جان بچ گئی۔
-
سعودی عرب، ایران میں بڑی سرمایہ کاری کرنے والا ہے
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲سعودی عرب کے ایک وزیر کا کہنا ہے کہ ایران میں سرمایہ کاری جلد ہو سکتی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی دہشت گردی کے خلاف مہم اور علاقے میں قیام امن کے ہیرو تھے
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اسلامی ملکوں اور مسلم قوموں کے درمیان اخوت اور امن و آشتی کے مکمل معمار تھے۔