-
دنیائے فٹ بال کا ستارہ ڈوب گیا، 3 روزہ سوگ کا اعلان
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴دنیائے فٹ بال کے مشہور و مایۂ ناز کھلاڑی اور برازیل کے عظیم فٹبالر ایڈسن آرانٹے ڈونیسسیمنٹو عرف پیلے طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی موت پر برازیل میں 3 روز کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
کشمیر میں موسم سرما کے آبی کهیل
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
کشتی کا عالمی ٹائٹل ایرانی پہلوان کے نام
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷کشتی کی عالمی یونین نے پینسٹھ کلو گرام کیٹگری میں جوان اور برتر پہلوان کی حیثیت سے دو ہزار بائیس کے اسٹار ریسلر کے ٹائیٹل کے لئے ایران کے پہلوان عموزاد کا انتخاب کیا ہے۔
-
لیورپول اور مینچیسٹر سٹی کے درمیان اہم مقابلہ+ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷قطر فیفا ورلڈ کپ ختم ہوئے ابھی کچھ ہی دن ہوئے کہ لیورپول اور مینچیسٹر سٹی کے درمیان ایک اہم مقابلہ ہوا۔
-
فیفا ورلڈ کپ کے یادگار لمحے+ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱فیفا ورلڈ کپ 2022 کا بہت ہی خوبصورت اختتام ہوا اور اس نے دنیا کے لوگوں پر اپنی چھاپ چھوڑ دی ہے۔
-
کراٹے کے ایشین مقابلے؛ ایرانی ٹیم کیلئے گولڈ میڈل
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶ایرانی مردوں کی کراٹے ٹیم نے قزاقستان کو ہرا کر ایشین مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
-
انگلینڈ نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کردیا
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱انگلینڈ نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ بھی پاکستان کو شکست دے کر پہلی بار ہوم سیریز میں وائٹ واش کردیا۔
-
فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل کا سلسلہ آج سے شروع
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳آج سے فیفا ورلڈ کپ قطر کا کوارٹر فائنل شروع ہو رہا ہے جس کے تحت آج دو میچ کھیلے جائیں گے جبکہ باقی دو میچ کل ہفتے کے روز ہوں گے۔
-
پرچم سے نام ’’اللہ‘‘ ہٹانے پر ایران کا امریکہ کے خلاف سخت احتجاج
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱امریکہ ایران کے خلاف سازشوں اور دشمنی میں اپنی آخری حد کو پہنچ گیا ہے اور اس نے اب ایران مخالف سرگرمیوں کے درمیان کچھ اشتعال انگیز اقدامات شروع کر دئے ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کی پہلی فتح
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس میں ارجنٹینا نے میکسیکو کو شکست دے دی۔