-
ایران کے مہدی طارمی دنیا کے 8 بہترین فٹبالروں میں شامل
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر اور پرتگال کے پورٹو کلب کے معروف کھلاڑی مہدی طارمی دنیا کے آٹھ بہترین اسٹرائکر کھلاڑیوں کی صف میں شامل ہو گئے ہیں
-
پومسے عالمی کپ میں ایران کے مزید دو تمغے
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹پومسے کے عالمی مقابلوں کے دوسرے دن کے آغاز میں ایران کی ٹیم نے چاندی اور کانسی کا ایک ایک تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ایرانی پہلوان کشتی کے ایشیائی مقابلوں کے فائنل میں
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸ایرانی پہلوان ، دفاعی چمپین کو شکست دے کر ایشیائی چمپین شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔
-
ایرانی خواتین والیبال ٹیم کی دوسری پوزیشن
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵ایرانی خواتین کی جونیئر والیبال ٹیم نےاطالوی کورناکیا کپ میں اپنے پہلے میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔
-
فٹبال میچ کے دوران ریفری نے روزے دار کھلاڑی کو دی اجازت، سوشل میڈیا پر تعریفیں!
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۳جرمن فٹبال لیگ "بنڈس لیگا" کے دوران ایک حیرت انگیز منظر دیکھنے کو ملا جب ریفری نے مسلمان فٹبالر موسیٰ نیاختے کو میچ رکوا کر روزہ افطار کرنے کی اجازت دے دی۔
-
شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کیلئے سونے کا تمغہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴برازیل میں شوٹنگ کے عالمی مقابلوں کے تیسرے دن کے اختتام پر ایران کی ویمن ٹیم نے شوٹنگ میں اپنی حریف ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔
-
کرکٹ کی تازہ عالمی درجہ بندی
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی ہے۔
-
ایشین چمپیئن مقابلوں میں ایران کی فٹسال ٹیم فائنل میں پہنچی
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳ایران کی قومی فٹسال ٹیم قرقیزستان کو شکست دے کر ایشین چمپیئن شپ کے مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ایران فٹبال کے عالمی کپ میں قطر کے ساتھ تعاون کرے گا
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰ایران، فٹبال کے عالمی مقابلوں کے انعقاد میں قطر کی مدد کرے گا۔
-
چار ھزار دو سو پزل کے ٹکڑے
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸چار ھزار دو سو پزل کے ٹکڑوں کو بنانے کی ویڈیو