-
فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کیا جائے: اقوام متحدہ
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے غزہ کے جنوب میں رفح پر اسرائیل کے وحشتناک حملے اور فلسطینیوں کے وہاں سے فرار ہونے پر مجبور ہونے اور فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کے بعد فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ اور رفح کے علاقوں پر جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں متعدد شہید اور زخمی
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳غزہ پٹی کے جنوبی علاقے میں ایک رہائشی مکان پر صیہونی حکومت کے حملے میں تین افراد شہید اور سولہ زخمی ہو گئے ہیں۔
-
رفح بچوں کا شہر ہےاُس پر اسرائیلی حملے کے ہولناک نتائج برآمد ہوں گے: یونیسیف کا سخت انتباہ
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶یونیسیف نے غزہ کے شہر رفح کو بچوں کا شہر قرار دیتے ہوئے اُس پر صیہونی حکومت کے حملے کے ہولناک نتائج کی بابت، سخت انتباہ دیا ہے۔
-
رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 20 فلسطینی شہید
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں بیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی فوج کی بربریت جاری ، مزید بائیس فلسطینی شہید
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷جنوبی غزہ کے شہر رفح پر صیہونی حکومت کی بمباری میں بائبیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
یوکرین اورغزہ کی جنگ کے حوالے سے مغرب نے دوہرے معیار کی پالیسی اپنائی ہے: جوزف بورل
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری جوزف بورل نے کہا ہے کہ سات اکتوبر دوہزار تئیس کے آپریشن (الاقصی طوفان) کے خلاف صیہونی حکومت کے غیر متناسب ردعمل نے مغربی ایشیائی خطے میں تشدد کے بدترین دور کو جنم دیا ہے۔
-
غزہ کے ممتاز سرجن صیہونی قید میں شہید
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے ممتاز سرجن عدنان البُرش کو تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔
-
غزہ میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳نسل کش غاصب صیہونی حکومت کی کلنگ مشین غزہ میں بدستور نہتے عوام اور معصوموں کی جان لے رہی ہے۔
-
رفح پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶رفح پر جارح صیہونی فوج کے حملے میں چار فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ دس دیگر زخمی ہوئے ہيں۔
-
خان یونس میں اجتماعی قبریں دریافت، ایرانی مندوب کا رد عمل
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹جینیوا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے عالمی ریڈکراس سوسائٹی اور انسانی حقوق کے اعلی کمیشن کے نام خطوط میں لکھا ہے: غزہ میں صیہونی حکومت کی بربریت پر اب کسی کو حیرت نہيں ہوتی، اس نسل کشی کو فورا روکیں۔