-
حماس کے جال میں پھنس گیا اسرائیل، جنگ بندی کے لئے مارنے لگا ہاتھ پیر
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے غزہ پٹی میں ایک اور جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے حماس کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے اور اس سے قطری فریق کو آگاہ بھی کر دیا ہے۔
-
یمن کے بعد ملائیشیا کا اہم قدم، اسرائیل کی پریشانی بڑھی
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱ملائیشیا نے مقبوضہ فلسطین جانے والے بحری جہازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
امریکہ کا شکریہ، اسرائیل نے امریکا کی فوجی اور سیاسی حمایت کا اعتراف کر ہی لیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ہم امریکہ کی فوجی اور سیاسی حمایت کو سراہتے ہیں۔
-
اسرائیل نے غزہ کے عوام کے سامنے ہاتھ پھیلا دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵جنگ کے میدان میں بے شمار شکستوں سے دوچار ہونے کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے مکینوں کے لئے نوٹس جاری کیا ہے جس میں شدت سے کہا گیا کہ وہ رقم وصول کرنے کے عوض حماس کے رہنماؤں کی معلومات تل ابیب کو فراہم کریں۔
-
اسرائیل کے لئے مدد لے جانے والی کشتی پر یمن کا پھر میزائل حملہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز کو میزائل نے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
7 اکتوبر کے جرائم میں کیا حماس ملوث ہے، فرانسیسی اخبار کا اہم انکشاف
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴فرانسیسی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کی جانب منسوب کئے جانے والے جرائم، رونما ہی نہيں ہوئے۔
-
یمنیوں کے اقدام سے پریشان ہیں اسرائیلی، بحری ناکہ بندی کا اعتراف
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰ایک ریٹائرڈ صیہونی فوجی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی بحری ناکہ بندی ہے۔
-
امریکہ کا اعتراف، مزاحمت کو تباہ نہیں کیا جا سکتا
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶واشنگٹن کا کہنا ہے کہ آپ میدان جنگ میں کسی نظریہ کو تباہ نہیں کر سکتے۔
-
بحیرۂ احمر اور باب المندب میں یمنی بحریہ کی کامیاب کاروائیاں جاری
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹غاصب صیہونی حکومت کے بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں اس حکومت کی سمندری تجارت کی مسافت اور اخراجات کئی گنا بڑھ گئے ہیں
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں میں کئی صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔