-
اسرائیل کو لگا بڑا جھٹکا، عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو آئینہ دکھا دیا
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳عالمی عدالت انصاف ( آئی سی جے) نے اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
غزہ: شہدائے الاقصی اسپتال میں انسانی المیہ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴غزہ میں شہدائے الاقصی اسپتال کے ڈائریکٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر آنے والے گھنٹوں میں اس اسپتال کے لیے درکار ایندھن فراہم نہ کیا گیا تو ایک انسانی اور طبی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔
-
حزب اللہ نے صیہونی فوج کو دندان شکن جواب دے دیا
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۲لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر راکٹ، میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کا حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵غزہ کے عوام کی حمایت میں مزاحمت کے محور نے صیہونی حکومت کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں جارح صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے
-
غزہ میں حضرت فاطمۃ الزہرا (س) مسجد پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷غزہ پر صیہونی حکومت نے اب تک درجنوں مساجد پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے کیا 634 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸غزہ کی جنگ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کے اعلان میں سنسر شپ کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ کی جنگ کے آغاز سے اب تک اپنے 634 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئی ہے ۔
-
غزہ میں جارح اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، درجنوں شہید اور زخمی
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج نے جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب بھی اپنے حملے جاری رکھے-
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں کو کیا تباہ
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے 3 فوجی اڈوں کو تباہ کر دیا۔
-
غزہ پٹی میں 3 اسرائیلی فوجیوں کو اس طرح بنایا گیا شکار + ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ نے غزہ پٹی کے شمال میں بیت حانون میں اپنے کامیاب اسنائپر آپریشن کا ویڈیو جاری کیا ہے ۔
-
فلسطینی مجاہدین اس طرح شکار کر رہے ہیں اسرائیلیوں کا
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰فلسطینی مجاہدین نے جبالیا کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کا شکار کرنے اور ان کے ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے دلکش لمحات کا ویڈیو جاری کیا ہے۔