-
غزہ کے بچے بھوک سے لقمہ اجل بن رہے ہیں: ہیومن رائٹس واچ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ کے بچے بھوک سے لقمہ اجل بن رہے ہیں۔
-
دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامیوں کے مظاہرے، ہیلری کلنٹن کو احتجاجی مظاہرین کا سامنا
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرے کر کے نسل کش صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے مظلوم عوام کا قتل عام بند کرنے کا پرزور مطالبہ کیا۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈے پر 40 میزائل فائر
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳لبنان کی سرزمین سے شام کے مقبوضہ جولان کےعلاقے پر دسیوں میزائل فائر کئے گئے ہیں۔
-
ایران کے سفارتی مرکز پر حملہ غاصب صیہونی حکومت کی خود کشی ہے: ایرانی فوج کے سربراہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دمشق میں ایران کے سفارتی مرکز پر صیہونی حملے کو دیوانگی اور غاصب صیہونی حکومت کی خود کشی کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/06
-
صیہونی وزیر اعظم اور وزیر جنگ ہمیں جنگ کی طرف لے جارہے ہيں:اسرائیلی جنرل
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷صیہونی حکومت کی ریزرو فوج کے ایک جنرل نے صیہونی وزيراعظم ، وزیرجنگ اور چیف آف اسٹاف کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
جمعۃ الوداع کے موقع پر صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی بھرپور انداز میں مذمت کی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ، زیاد النخالہ، عبدالملک بدرالدین الحوثی اور ہادی العامری اسرائیل کے خلاف ایک پیج پر
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶استقامتی محاذ کے رہنماوں نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت امریکی حمایت اور اس کے ملوث ہوئے بغیر نہیں پا سکتی تھی۔
-
تہران اور بغداد کے دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران اور بغداد کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔