-
امریکی ریاست ٹیکساس میں زبردست طوفان، 3 ہلاک دسیوں زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک چھوٹے شہر پین ہینڈل میں آنے والے زبردست طوفان اور بارشوں سے تین افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہو گئے۔
-
سمندری طوفان بپر جوائے کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸سمندری طوفان بپر جوائے ہندوستان کی ریاست راجستھان اور پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے تھر پارکر میں موجود ہے لیکن کمزور ہوکر ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا ہے۔
-
ہندوستاں میں بپرجوائے سے500 مکانات کو نقصان پہنچا 23 افراد زخمی، پاکستان میں طوفان کا خطرہ ٹل گیا
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲ہندوستاں میں بپرجوائے طوفان سے تقریباً 500 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ تیز ہواؤں کے باعث 800 درخت بھی جڑ سے اکھڑ گئے ہیں اور طوفان کے باعث 23 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں طوفان کا خطرہ ٹل گیا ہے۔
-
بائپر جوئے طوفان کی تباہ کاریاں، آج طوفان کا زور ٹوٹنے کا امکان
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴ہندوستان کی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بتایا ہے کہ سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ نے ریاست گجرات کی ساحلی پٹی پر خشکی سے ٹکرانے کا عمل مکمل کر لیا ہے۔
-
بپر جوائے کا خوف، ہندوستان اور پاکستان کے ساحلی علاقوں میں ہائی الرٹ
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹ہندوستان اور پاکستان میں بپر جوائے سمندری طوفان بہت تیزی کے ساتھ ساحلی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔
-
سمندری طوفان بپرجوائے آج گجرات اور سندھ کے علاقے کیٹی بندر سے ٹکرا ئے گا
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳سمندری طوفان بپرجوائے آج شام 4 سے 8 بجے کے دوران گجرات جبکہ کسی بھی وقت سندھ کے علاقے کیٹی بندر سے ٹکرا ئے گا
-
بپرجوائے طوفان کی دہشت سے 5 ہزار افراد بے گھر
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲بپرجوائے سمندری طوفان بہت تیزی کے ساتھ ہندوستان اور پاکستان کی طرف بڑھ رہا ہے۔
-
یکطرفہ جبری اقدامات فورا ختم کیے جائیں: ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے یکطرفہ جبری اقدامات کو ختم کیے جانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات موسمیاتی تبدیلیوں کو کم کرنے کی کوششوں میں ملکوں کی شرکت کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرتے ہیں۔
-
پاکستان اورہندوستان میں سمندری طوفان کے پیش نظر الرٹ جاری
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲پاکستان کے صوبہ سندھ اور ہندوستان کی ریاستوں گجرات اور مہاراشٹر کے ساحلوں پر سمندری طوفان بپرجوائے کے خدشے کے پیش نظر سخت الرٹ جاری کردیا گیا ہے
-
سمندری طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت، حفاظتی اقدامات کا اعلان
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴سمندری طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کر گیا۔ پاکستان میں حکومت نے حفاظتی اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔