-
سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ہے۔
-
عمران خان معافی مانگنےکے لئے خاتون جج کی عدالت پہنچ گئے
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان خاتون جج زیبا چودھری سے معافی مانگنے کے لئے ان کی عدالت پہنچ گئے ۔
-
مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس کیس سے بری
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر ایون فیلڈ ریفرنس سے بری ہوگئے ہیں
-
ہندوستان میں اسقاط حمل کی اجازت
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳ہندوستانی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل کو خواتین کا حق قرار دے دیا۔
-
پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے معافی مانگ لی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰اسلام آباد ہائی کورٹ میں خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میں مافیاؤں کے خلاف حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہوں اور مجھے جس سے جنگ نہیں لڑنی، وہ پاکستان کی عدلیہ ہے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپس جانے کا مشورہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴پاکستان سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپس جانے کا مشورہ دیا ہے۔
-
امریکی عدالت میں ٹرمپ اور انکی اولاد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴نیویارک کے اٹارنی جنرل نے سابقہ امریکی صدر ٹرمپ ، اس کے تین بالغ بچوں اورٹرمپ آرگنائزیشن کےخلاف ذاتی مفادات اورمن پسند قرضوں کے حصول کےلئے جھوٹے اعدادوشمار کئی بلین ڈالر بتانے کاالزام عائد کیا ہے۔
-
عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ ختم
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیرِاعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
-
بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی اسناد کی تحقیقات کی درخواست دے دی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱امریکہ کے محکمہ انصاف نے وفاقی عدالت سےٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی اسناد کی تحقیقات اورجائزہ لینے کے عدالتی حکم نامہ کےاجراء کی درخواست دی ہے۔
-
عمران خان کی تقریر غلط تھی تاہم دہشت گردی کا کیس نہیں بنتا: اسلام آباد ہائی کورٹ
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جس تقریر پر عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ قائم کیا گیا ہے وہ دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا۔