-
انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عبوری ضمانت دے دی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عبوری ضمانت دے دی ہے۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کیس سماعت کے لئے منظور
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰ہندوستانی سپریم کورٹ نے ریاست گجرات کے بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی سزا میں چھوٹ کے خلاف دائر مفاد عامہ کی اپیل کو سماعت کے لئے منظور کرلیا۔
-
شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷عدالت نےشہباز گل کو مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
-
شہباز گل عدالت میں پیش
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹پاکستانی فوج کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کوپولیس نے پیر کو عدالت میں پیش کیا
-
عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱اسلام آباد ہائی کورٹ نے دہشت گردی کے مقدمے میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تین روز کے لئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے
-
شہباز گل دوبارہ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱اسلام آبا کی سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو دوبارہ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے نظرثانی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔
-
شہباز گل کے ریمانڈ سے متعلق درخواست پر فیصلہ آج
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن جج کو پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی نظرثانی درخواست آج ہی دوبارہ سن کر آج ہی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
-
الیکشن کمیشن کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست، لارجر بینچ سماعت کرے گا
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷پاکستان کی ایک عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف حزب اختلاف کی بڑی جماعت تحریک انصاف کی درخواست سننے کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
نیب قوانین میں ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت: سپریم کورٹ
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰پاکستان سپریم کورٹ نے نیب قوانین میں ترامیم سے متعلق جواب طلب کرلیا ہے۔
-
عمران خان کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کا اعلان
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۲پاکستان کی وفاقی حکومت نے حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے خلاف قانونی جنگ تیز کردی ہے اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کا فصیلہ کیا ہے۔