-
بغداد اور نجف اشرف کے ہوائی اڈوں کی پروازیں عارضی طور پرمعطل
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹موسم کی خرابی کی بنا پر عراقی دارالحکومت بغداد اور نجف اشرف کے ہوائی اڈوں کی پروازوں کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں "قادۃ النصر" یا فتح و ظفر کے کمانڈر کہلانے والے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے عراقی عدلیہ کے سربراہ فائق زیدان نے کہا کہ ان شہیدوں کے قتل کے اصل مجرم سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔
-
سابق عراقی وزیر اعظم امریکی سفارتخانے کے چکر کیوں لگا رہے ہیں؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵ایک عراقی سیاست داں کا کہنا ہے کہ مصطفی الکاظمی اپنے تحفظ کے لیے امریکی سفارت خانے گئے تھے۔
-
داعش کے 30 ہزار قیدی، موقع کی تلاش میں
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶امریکہ کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کے 30 ہزار قیدی مناسب موقع کی تلاش میں ہیں۔
-
عراق میں داعش کو اقتدار میں پھر پہنچانا چاہتا ہے امریکہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۸عراق کی ایک ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ، عراق میں داعش کو اقتدار میں پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
استقامتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت کی برسی کے موقع پرعراقی عوام کا مارچ
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰محاذ استقامت کے شہید کمانڈروں کی تیسری برسی کے موقع پر فتح کے شہید کمانڈروں کی فداکاری کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے عراق کے عوام نے ایک بڑا جلوس نکالا۔
-
عراق؛ 6 داعشی دہشت گرد ہلاک، 2 خفیہ ٹھکانے تباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے خصوصی آپریشن کے دوران 6 داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
عراق، رضاکار فورس کے کمانڈر پر خودکش حملہ ناکام
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶عراق میں رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر کے خلاف خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
-
عراق: دیالہ کے دیہی علاقے میں داعش کا حملہ، 6 افراد جاں بحق و زخمی
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳عراق میں داعش نے دیالہ صوبے کے ایک گاؤں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
-
ایران اور ترکی سے ملنے والی سرحد پر کیا کر رہا عراق؟
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸ایران اور ترکی کے ساتھ زیرو لائن سرحد کو کنٹرول کرنے کے عراق کے منصوبے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے۔