ایران کی وزارت خارجہ کے قانونی و بین الاقوامی امور کے سیکریٹری نے غاصب صیہونی حکومت کو علاقے اور عالمی امن و سلامتی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا۔
غزہ جنگ کے تین سو چوّنویں دن بھی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اس محصور علاقے میں مزید فلسطینی شہری شہید و زخمی ہوئے ہيں ۔
صیہونی حکومت کی فوج کے سابق ترجمان نے لبنان کی حزب اللہ کے ناقابل تسخیر ہونے کا اعتراف کیا۔
میڈیا ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ کے حملے جاری رہنے اور خطرے کے سائرن بجنے کی خبر دی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک برس کے دوران صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی نے اس کو زیادہ گستاخ بنادیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بعض ذرائع ابلاغ کی جانب سے صدر ایران سے منسوب بیان کی سختی سے تردید کی ہے۔
حماس نے لبنان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے صیہونی حکام کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر آج شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک 1300 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
نشرہونے کی تاریخ 09/23/ 2024
عمران خان نے کہا ہے کہ اسرائیل پر میرا مؤقف وہی ہے جو حکومت پاکستان کی پالیسی ہے۔