-
وٹریو فلم فیسٹیول کے دو اہم ایوارڈ ایرانی فلموں کے نام
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶ایرانی فلم "دشت خاموش" نے فرانس کے وٹریو فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔
-
ایرانی فلم "شنائے پروانہ" کو بہترین کہانی کا ایوارڈ
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳ایرانی فلم شنائے پروانہ یا بٹرفلائی اسٹروک کو بارسلونا میں جاری ایشیائی فلم فیسٹیول میں بہترین کہانی کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
-
امریکہ کے فلم فسٹیول میں ایرانی فلم کی نمائش
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲ایرانی فلم بے سرزمین امریکہ کے بین الاقوامی فلمی میلے سائن کوئیسٹ کے لئے منتخب کر لی گئی ہے۔
-
حیدرآباد دکن میں سولہویں قادرعلی بیگ تھیٹر فیسٹیول کا آغاز
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱حیدرآباد دکن میں سولہویں قادرعلی بیگ تھیٹر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
پولینڈ کے فلمی میلے میں ایران کی دو فلمیں شامل
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸پولینڈ کے بچوں اور نوجوانوں سے متعلق فلمی میلے میں شرکت کے لئے ایران کی دو فلموں کو منتخب کر لیا گیا ہے۔
-
ایرانی فلم "ووٹ" اسپین فلم فیسٹیول کے لیے منتخب
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲ایرانی فلم ووٹ کو اسپین کے اسلانٹیلاسائینوفورم انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے شارٹ فلم سیکشن کے لیے منتخب کرلیا گیا۔
-
ایرانی فلم دشت خاموش کی کامیابی
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴ایرانی فلم "دشت خاموش" پولینڈ میں جاری نیوہوریزون انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پہنچ گئی۔
-
ایرانی فلم بین الاقوامی میلے میں انعام کے لئے نامزد
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱ایران کی بنائی ہوئی ایک شارٹ فلم ''زنگ تفریح'' یا انٹرول اسپین کے ایک فلم فیسٹیول میں بہترین شارٹ فلم کے لئے نامزد کر دی گئی ہے۔
-
اڑتیسویں انٹرنشنل فخر فلم فیسٹول - ڈاکیومنٹری
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹نشرہونے کی تاریخ 28/ 06/ 2021
-
ایرانی فلم سوئٹزرلینڈ پہونچی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷ایران کی بنائی ہوئی شارٹ فلم کو سوئٹزرلینڈ عالمی فلم فیسٹیول میں نمائش کے لئے چن لیا گیا ہے۔