-
امت مسلمہ مسئلہ فلسطین کی اہیمت اورامریکی مداخلت پر گہری نظر رکھیں: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران ہر ممکن طریقے سے فلسطینی قوم اور فلسطینی کازکی حمایت جاری رکھے گا۔
-
سپاہ قدس کے کمانڈر کا شام کے صوبہ لاذقیہ کا دورہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے شام میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر صوبہ لاذقیہ کے گورنر سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور سید حسن نصراللہ کی ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے دورہ لبنان کے موقع پر حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
دشمنوں کے سبھی منصوبے ناکام ہوگئے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہےکہ دشمن کے سبھی منصوبے اور سازشیں ناکام ہوکر رہ گئیں کیونکہ ان کا اندازہ غلط تھا۔
-
یوکرین کے صدر زیلنسکی امریکہ فرار کر گئے: روسی ذرائع کا دعویٰ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی امریکہ فرار کر گئے۔
-
طالبان انتظامیہ کے وزیر دفاع کا دورہ ابوظہبی
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹طالبان انتظامیہ کے وزیر دفاع نے متحدہ عرب امارات کے نائب سربراہ سے ملاقات کی ہے۔
-
شامی عوام کو دہشت گردی اور یک طرفہ پابندیوں کا سامنا: شامی وزیرخارجہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیئر پیڈرسن نے دمشق میں شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی ہے۔
-
تہران کا دورہ کامیاب رہا: عراقی وزیراعظم السودانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اپنے دورہ تہران کو کامیاب قرار دیا ہے۔
-
ثقافت ، صحافت اور سیاحت کے شعبوں میں ایران پاکستان تعلقات میں توسیع پرتاکید
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸ایران اور پاکستان صحافت اور سیاحت کے شعبے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو فروغ دیں گے۔
-
عراق کی حفاظت کے لئے ہم اپنا سینہ سپر کر دیں گے: رہبر انقلاب اسلامی+ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے عراقی وزیر اعظم سے ملاقات میں دشمن کے مقابلے میں عوام اور نوجوان قوتوں کے بھروسے اور ڈٹ جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔