-
ایران کے خلاف بےبنیاد الزامات کی تردید، ایران کی وزارت خارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ممالک کی جانب سے ایران پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کی حمایت کے تحت صہیونی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی صدر کو انتباہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ بیان کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ ترکیہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ ترکیہ میں کہا ہے کہ اس وقت لبنان میں جاری بحران، پناہ گزینوں اور علاقے میں جنگ کا دائرہ مزید پھیلنے سے متعلق صیہونی خطرات کے بارے میں علاقے کے ملکوں کے درمیان مشترکہ افہام و تفہیم کی ضرورت ہے۔
-
یورپ کی تفرقہ ڈالو اور حکومت کرو کی خبیث پالیسی کا دور ختم ہو گیا: ایران
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ایشیاء کے علاقے میں یورپ کی تفرقہ ڈالو اور حکومت کرو کی خبیث پالیسی کا دور ختم ہو گیا ہے۔
-
ایران اور اردن علاقے کی سلامتی اور استحکام چاہتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایران اور اردن دونوں ہی علاقے کی سلامتی اور استحکام چاہتے ہیں اور موجودہ صورتحال کو غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کا نتیجہ سمجھتے ہیں۔
-
نئی یورپی پابندیوں پر ایران کا ردعمل
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران میں ہنگری کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ملک کے بعض قانونی اداروں کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیوں پر احتجاج کیا گیا۔
-
پاکستانی کان کنوں پر دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت، ایران کی وزارت خارجہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر اسماعیل بقائی نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کان کنوں پر دہشت گردانہ حملے کو ناقابل قبول قرار دیا۔
-
فلسطینیوں کے سامنے مزاحمت کےعلاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے: ایران کی وزارت خارجہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے واقعات نے ثابت کردیا کہ اب فلسطینیوں کے سامنے اپنی تقدیر رقم اور باعزت اور پرامن زندگی بسر کرنے کے لئے استقامت کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ باقی نہیں ہے۔
-
طوفان الاقصی غاصبین کے خلاف فلسطینی قوم کی مجاہدت کی تاریخ میں ایک اہم موڑ تھا، ایران کی وزارت خارجہ کا بیان
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک بیان جاری کرکے اس آپریشن کو غاصب اور ظالم صیہونی حکومت کے خلاف ملت فلسطین کی قانونی مجاہدت کی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔
-
کراچی ائیرپورٹ پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کراچی ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔