-
ایران کی امریکہ کو حقیقت پسندی سے کام لینے کی نصیحت
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو چاہیئے کہ وہ ویانا مذاکرات میں زیادہ طلبی کو ترک کرتے ہوئے حقیقت پسندی سے کام لے۔
-
بائیڈن حکومت سے ایٹمی معاہدے میں واپسی کا مطالبہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی امریکہ کے مفاد میں ہے، واشنگٹن
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران ویانا مذاکرات میں قابل ذکر پیشرفت ہوئی تاہم کچھ اختلافات جاری ہیں اور سمجھوتے تک پہنچنے کے بارے میں ابھی کسی وقت کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔
-
امریکی اور یورپی عہدیداروں کا ایٹمی معاہدے سے متعلق بڑا بیان
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵امریکہ اور یورپ کے چالیس سابق عہدیداروں اور ایٹمی ماہرین پر مشتمل گروپ نے ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے تعلق سے ایران نے اپنے اصولی موقف کو دہرایا
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹ایران اور شام کے وزرائے خارجہ نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں باہمی دلچسپی اور بعض علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایٹمی سمجھوتے میں واپسی کے لئے تیار ہیں : امریکہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ واشنگٹن ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے لئے تیار ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام اقوام عالم کے لئے ایک پرکشش نمونہ ہے: رہبر انقلاب
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا سیاسی نظام دنیا کی قوموں کے لئے ایک پرکشش نمونہ بن گیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات کے بارے میں صدر ایران کے نام اراکین پارلیمنٹ کا خط
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶صدر مملکت کے نام ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کی پارلیمنٹ کے ڈھائی سو سے زیادہ اراکین نے خط ارسال کیا ہے۔
-
ایران سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھے گا
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران ایک باعزت، پائیدار اور اچھے معاہدے کے حصول کے لیے سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
ایٹمی مذاکرات، ملت ایران کیلئے پائیدار اور واضح مفادات کے حصول پر منتج ہوں: قالیباف
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے زور دے کر کہا ہے کہ پارلیمنٹ چاہتی ہے کہ ایٹمی مذاکرات، ملت ایران کے لئے ضمانت شدہ ، پائیدار اور واضح مفادات کے حصول پر منتج ہوں۔