-
ویانا مذاکرات میں تعطل کی اصل وجہ سامنے آ گئی
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے اور افغانستان کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اپنی سرحدوں کے قریب غاصب صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں کرے گا، ترجمان وزارت خارجہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدوں کے قریب غاصب صیہونیوں کی موجودگی کو برداشت نہیں کرے گا۔
-
ایران کے بارے میں امریکی دعووں کو روس کا منطقی جواب
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۷ویانا میں بین الاقوامی اداروں و تنظیموں میں روس کے مندوب نے ایران کے بارے میں امریکی دعووں کا دندان شکن جواب دیا ہے۔ امریکہ کا دعوا ہے کہ ویانا مذاکرات شروع کرنے میں ایران ٹال مٹول کر رہا ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے تعلق سے امریکی پینترے بازی پر ایران کا صاف موقف
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶جوہری معاہدے کے تعلق سے ایران نے امریکی پینترے بازی کا جواب دیتے ہوئے اپنے واضح موقف کا اعادہ کیا ہے۔
-
اب مذاکرات برائے مذاکرات نہیں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ مذاکرات برائے مذاکرات کی صورت میں تہران مناسب وقت پر ضروری قدم اٹھائے گا۔
-
مذاکرات کے لئے ایران کے حتمی فیصلے کا انحصار امریکہ کا عملی رویہ ہے: وزیرخارجہ ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتوں میں علاقے کے مسائل سے متعلق تہران کے موقف کو کھل کر بیان کیا اور ساتھ ہی کہا کہ تہران امریکہ کے عملی رویے کی بنیاد پر مذاکرات کے بارے میں فیصلہ کرے گا۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کا دارومدار امریکہ کے رویے پر ہے: ایران
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات کا نتیجہ امریکی رویے پر منحصر ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
ویانا مذاکرات اگلے کچھ ہفتوں میں دوبارہ شروع ہونگے
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اگلے کچھ ہفتے میں ویانا مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے کی خبر دی۔
-
جامع ایٹمی معاہدے اور امریکی منافقت
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری مذاکرات وہیں سے شروع ہوں جہاں پر ختم ہوئے تھے: روس
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۹روس نے اسی مرحلہ سے ویانا مذاکرات کے دوبارہ آغاز کا مطالبہ کیا ہے جہاں تک وہ 20 جون کو پہونچا تھا۔