-
ایران کے سینیئر مذاکرات کار ویانا پہنچ گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ مذاکرات جاری رکھنے کے لئے ویانا پہنچ گئے۔
-
روس اور مغربی ممالک میں انرجی کی جنگ کا آغاز ہوا، امریکہ نے روس پر پابندی عائد کر دی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴امریکہ نے روس سے توانائی کی درآمدات پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
تیل کی بڑھتی قیمت، تیل پر پابندی کے نتائج سے روس نے کیا خبردار
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷روس نے کہا کہ اگر اسکے تیل پر پابندی لگائی گئی تو تیل کی قیمت عالمی بازار میں 300 ڈالر فی بیرل پہونچ جائے گی۔
-
روس اور پاکستان کے درمیان گیس اور گندم کی خریداری کا معاہدہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶پاکستان، روس سے گیس اور گیہوں خریدے گا۔
-
تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲بحران یوکرین اور روس کے خلاف یورپ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں نے تیل کی قیمتوں کو آسمان پر پہنچا دیا ہے۔
-
آئی اےای اے کے سربراه کا دوره تہران
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیاں یوکرین جنگ کو رکوانے کا مناسب حل نہیں ہیں: پاکستانی وزیر خارجہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پابندیاں روس اور یوکرین کی جنگ کو رکوانے کا مناسب طریقہ نہیں ہیں۔
-
پابندیوں کے خاتمے پر ہی نہیں بلکہ انہیں غیر مؤثر بنانے پر بھی خوب کام ہوا ہے: شمخانی
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ تہران نے پابندیوں کا خاتمہ کرانے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ ان پابندیوں کو بے اثر بنانے کے ذرائع پر بھرپور توجہ مرکوز رکھی ہے۔
-
یوکرین جنگ کا اثر فٹبال میدان تک پہنچا، فیفا نے بھی روس پر پابندی عائد کردی
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸عالمی سیاست کھیل پر بھی اثر انداز ہو گئی اور فیفا نے روس پر پابندی عائد کردی۔
-
روسی بینکوں پر سوئیفٹ کی پابندیاں
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸سحر نیوز رپورٹ