-
پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات منظرعام پر، امریکہ تل ابیب سمیت اپنے اتحادیوں کی بھی جاسوسی کر رہا ہے
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات منظر عام پر آنے سے امریکہ کے انٹیلی جنس حلقوں اور واشنگٹن کے اتحادیوں میں بری طرح ہل چل مچ گئی ہے۔
-
امریکی وزارت جنگ کا اعتراف، امریکی اڈے پر ہوئے حملے میں 12 فوجی ہوئے زخمی
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱پینٹاگون کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی اڈوں پر حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔
-
چین اور روس کے تعلقات میں فروغ پر امریکا کو تشویش
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳بعض امریکی حکام نے چین اور روس کے صدور کی ملاقات کو ایک تشویشناک پیغام سے تعبیر کیا ہے
-
ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام سے پنٹاگون پریشان
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰صیہونی اخبار یروشلیم پوسٹ کے مطابق امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام کو خلیج فارس میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی وزارت جنگ کا دعوی، امریکی فوجیوں پر حملے کا ذمہ دار ایران ہے
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷امریکہ کی وزارت جنگ پینٹاگون کا دعوی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہماری افواج پر حملوں کا ذمہ دار ایران ہے۔
-
چینی وزیر دفاع نے امریکی وزیر دفاع کا جواب ہی نہیں دیا
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹چینی وزیر دفاع نے اپنے امریکی ہم منصب کی کال کا جواب نہیں دیا۔
-
امریکہ نے چینی غبارے کو کیوں مار گرایا، پہلے تھا خوفزدہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳پینٹاگون نے دعوی کیا ہے کہ چین کے جاسوسی غبارے کا مقصد ملک کے اسٹراٹیجک مقامات کی نگرانی کرنا تھا۔
-
کیا اصفہان حملے میں امریکہ ملوث ہے؟
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴پینٹاگون کے ترجمان جنرل پیٹرک رائڈر نے تصدیق کی کہ اصفہان کی تنصیبات پر حملے میں کوئی امریکی فوجی ملوث نہیں تھا۔
-
کیا یوکرین کو ابرامز ٹینک مل گئے؟
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸پینٹاگون نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین میں ابرامز ٹینکوں کو فعال کرنے میں کئی مہینے لگیں گے۔
-
یوکرین کو ہتھیار دیتے رہیں گے: امریکہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴امریکہ کے وزیر جنگ نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کو مزید ہتھیاروں بالخصوص فضائی دفاعی سسٹموں سے لیس کیا جائے گا۔