-
امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف احتجاج
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف شہر میمفیس کے عوام نے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
جنین میں ایک صیہونی فوجی افسر ہلاک
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴فلسطینی مجاہدین نے حملہ آور صیہونی فوجیوں پر جوابی کارروائی کے دوران ایک صیہونی فوجی افسر کو موت کے گھاٹ اتاردیا
-
افغانستان میں سردی کی شدید لہر، متعدد افراد جاں بحق
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲افغانستان میں شدید برف باری کے باعث پہاڑی علاقوں میں اب تک 157 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
مصر میں درد ناک حادثہ، 21 افراد ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۴مصر میں ایک بس کے نہر میں گرنے سے کم از کم 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
قلقیلیہ میں تحریک مزاحمت کی کارروائی میں ایک صیہونی کی ہلاکت
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸فلسطینی مجاہدین نے جوابی کارروائی میں ایک انتہا پسند صیہونی کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے.
-
شیوسینا لیڈر کے قتل کے بعد مذہبی مقامات اور لیڈروں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸شیوسینا لیڈر کے قتل کے بعد ہندو تنظیموں نے آج پنجاب میں عام ہڑتال کی کال دی۔
-
جنوبی کوریا، خوشیاں سوگ میں بدل گئیں، 146 افراد ہلاک
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۸جنوبی کوریا کے دارالحکومت سئول میں ہیلووین تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 146 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کینیا میں مشکوک طور پر ہلاک ہونے والے پاکستانی صحافی کے جسم سے گولی برآمد
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱کینیا میں مشکوک طور پر ہلاک ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے جسم سے تفتیش کاروں کو ایک گولی ملی ہے۔ نشان سے پتہ چلتا ہے کہ گولی صحافی کو پیچھے سے ماری گئی تھی
-
افغانستان، داعش کے دو سرغنے ہلاک
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے داعش کے دو سرغنوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔
-
ترکی میں کوئلہ کی کان میں دھماکہ، 22 افراد ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷ترکی میں کوئلہ نکالنے کی ایک کان میں دھماکہ ہوا ہے جس سے 22افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔