-
شہ سرخیوں میں رہنے والے اینکر اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت انتقال کرگئے
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کرگئے، وہ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔
-
ترکی، استنبول شہر میں مسلحانہ جھڑپ، کئی ہلاک و زخمی۔ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸ترکی کے شہر استنبول کے ایک چلتے پھرتے بازار میں دو گروہوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوا جو بعد میں مسلحانہ جھڑپ کی شکل اختیار کر گیا۔ اس جھڑپ میں ایک فرد کے ہلاک اور چھے کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جبکہ مرنے والا شخص جمہوریہ آذربایجان کی شہریت کا حامل تھیئیٹر کا ایک اداکار تھا۔ پولیس نے اس واقعے سے جڑے 27 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
کشمیر؛ منہدم ٹنل کے ملبے سے 10 مزدوروں کی لاشیں بر آمد
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام سرینگر جموں شاہراہ پر خونی نالہ کے نزدیک ٹنل منہدم ہونے کے نتیجے میں ملبے کے نیچے دفن دس مزدوروں کی لاشیں بر آمد کی گئیں۔
-
داعش کے سرغنہ نے خود کو اڑا دیا : امریکی صدر کا دعوی
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲امریکی صدر نے دعوی کیا ہے کہ داعش کے سرغنہ نے تیسری منزل میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا ۔
-
لائبیریا، دعائیہ تقریب میں بھگدڑ، 29 ہلاک، درجنوں زخمی
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۵مغربی افریقی ملک لائبیریا کے دارالحکومت مونروویا میں عیسائیوں کی دعائیہ تقریب میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 29 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں داعش کے پاکستانی سرغنہ کی ہلاکت
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳افغانستان میں داعش کا شمالی خراسان شعبے کا کمانڈر ہلاک ہو گیا۔
-
اومیکرون کی وجہ سے 3 ہزار پروازیں منسوخ 12 ہزار تاخیر کا شکار
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰اومیکرون کی وجہ سے نئے عیسوی سال کے موقع پر3 ہزار پروازیں منسوخ اور 12 ہزار کے قریب تاخیر کا شکار کا ہوئیں۔
-
انڈونیشیا: آتش فشاں کے لاوے سے ایک شخص ہلاک 41 زخمی
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵انڈونیشیا میں 130 کے قریب فعال آتش فشاں موجود ہیں۔
-
سری لنکن منیجر کے قتل کا اعتراف، 100 افراد گرفتار
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی و مذھبی جماعتوں نے سری لنکن منیجر پرانتھا کمارا کے قتل کی مذمت کی۔
-
برطانیہ، لیورپول شہر میں دھماکہ، ایک ہلاک، ایک زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲برطانیہ کے لیورپول شہر میں ایک کار میں ہوئے دھماکے میں1 شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا