-
کشمیر میں ایک عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی ایک جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
آخرکار طالبان نے اپنے لیڈر ملا آخوند زادہ کی موت کی تصدیق کر دی
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵کابل سے شائع ہونے والے اخبارات کے مطابق طالبان ذرائع نے اپنے رہنما ملا ہبت اللہ آخوندزادہ کی موت کی تصدیق کردی ہے۔
-
پیغمبر اسلام کی توہین کرنے والا اپنے انجام کو پہنچا
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱پیغمبر اسلام کی توہین کرنے والا اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔
-
کامیڈی اداکارعمر شریف کے انتقال پر سیاستدانوں اور شوبز سے تعلق رکھنے والوں کا افسوس کا اظہار
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۰پاکستان اور ہندوستان کے شوبز سے تعلق رکھنے والوں اور اسی طرح سیاستدانوں نے کامیڈی اداکارعمر شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر: ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲ہندوستان کے زیرانتظام جنوبی کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان چھڑنے والی ایک تصادم آرائی کے دوران ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا ہے۔
-
افغانستان میں داعش کا سرغنہ ابوعمر خراسانی ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲طالبان کا کہنا ہےکہ دہشتگرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ اپنے انجام کو پہنچ گیا۔
-
عراق میں داعش کے دو خطرناک دہشت گرد گرفتار، نیٹ ورک تباہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳عراق کی عوامی رضاکار فورس نے پولیس کے تعاون سے جاری آپریشن کے دوران، داعش کے دو خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
امریکہ، اسکول میں فائرنگ، ایک طالبعلم کی موت
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر البوکرکی کے ایک اسکول میں فائرنگ ہوئی جس میں ایک طالبعلم مارا گیا۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۰ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے نئے معاملوں کے مقابلے اس سے ٹھیک ہونے والے لوگوں کی تعداد ایک بار پھر کم رہی، جس کی وجہ سے فعال معاملات میں تقریباً ڈھائی ہزار کا اضافہ ہوا۔
-
امریکی وزارت جنگ کے قریب فائرنگ، پینٹاگون سیل
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴امریکی وزارت جنگ کے قریب واقع میٹرو اسٹیشن پر فائرنگ کے بعد پینٹاگون کو سیل کردیا گیا۔