-
بی جے پی حکومت پر ملک توڑنے کی کوشش کا الزام
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما جے رام رمیش نے مودی حکومت پر ملک کو ٹوٹنے کے دہانے پر پہنچا دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا نے ملک کا سیاسی منظر نامہ بدل دیا، کانگریس پارٹی
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳کانگریسی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا نے ملک کا سیاسی منظر نامہ بدل دیا ہے۔
-
گروپ بیس کی صدارت ہندوستان کے لئے ایک بڑا موقع، نریندر مودی
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے گروپ بیس کی صدارت کو ہندوستان کے لئے ایک بڑا موقع قرار دیا ہے۔
-
راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا جاری
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا، ریاست مدھیہ پردیش میں جمعے کو تیسرے دن بھی جاری رہی۔
-
کانگریس پارٹی کی بهارت جوڑو یاترا
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان، بھارت جوڑو یاترا راجستھان میں داخل
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا آج صبح مہاراشٹر سے مدھیہ پردیش کے برہان پور ضلع میں داخل ہوگئی۔ یہ یاترا چار دسمبر تک اس ریاست میں رہے گی اور ضلع اگرمالوا سے راجستھان میں داخل ہوگی۔
-
راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا جاری
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰ہندوستان میں راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا جاری ہے۔
-
نریندر مودی نوکریاں دینے میں ناکام: کانگریس صدر کا دعوی
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹کانگریس صدر نے کہا ہے کہ ہندوستان کے وزیراعظم لوگوں کو نوکریاں دینے میں ناکام ہوئے ہیں۔
-
راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا اور دھمکی آمیز خط
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کے مدھیہ پردیش میں داخل ہونے سے پہلے کانگریسی رہنماؤں کے نام دھمکی آمیز خط کا انکشاف ہوا ہے ۔
-
بھارت جوڑو یاترا، ملک کو جوڑنے کی ایک سوچ: راہل گاندھی
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا کو راہل گاندھی نے ملک کو جوڑنے کی ایک سوچ اور سفر قرار دیا ہے۔