-
بی جے پی حکومت ملک میں آئینی بحران پیدا کر رہی ہے، کانگریس کا الزام
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکومت پر جمہوریت کو کمزور کرنے اور آئینی بحران پیدا کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
سونیا گاندھی کا بی جے پی حکومت پر حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے بی جے پی کی موجودہ حکومت پر نفرت پھیلانے اور ملک کے حالات خراب کرنے کا الزام عائد کیا ہے
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵ہندوستانی پارلیمنٹ کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی۔
-
ہندوستان کی حزب اختلاف کے اراکین پارلیمنٹ کی ریلی
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲ہندوستان کی حزب اختلاف کے اراکین پارلیمنٹ نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک احتجاجی ترنگا ریلی نکالی
-
لکهنؤ میں کانگریس کا ستیہ گره
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں بدھ کو بھی کارروائی نہ چل سکی
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳ہندوستانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف اور حکمراں جماعت کے درمیان نعرے بازی اور ہنگاموں کے باعث بدھ کو بھی کارروائی نہ چل سکی ۔
-
لکهنؤ میں کانگریسی کارکنوں کا مظاہره
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کو ضمانت
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے ہتک عزت کیس میں اپنے خلاف سزا کو سورت کی سیشن کورٹ میں چیلنج کردیا ہے
-
راہل گاندھی کا سورت کی عدالت سے رجوع کا فیصلہ، نریندر مودی سے پھر پرانے سوالات پوچھے
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی ہتک عزت کے ایک مقدمے میں دو سال کی سزا سنائے جانے کے خلاف آج سورت کی ایک عدالت میں عرضی داخل کرنے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان، اپوزیشن کا سیاہ لباس، دونوں ایوانوں میں کارروائی معطل
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگاموں کے باعث بدھ کو بھی کارروائی معمول کے مطابق نہ چل سکی ۔