-
ہندوستان میں مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹ہندوستان میں آج مہاتما گاندھی کا یوم پیدائش عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
-
بھارتی جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پر راہل گاندھی کی کڑی تنقید
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا کو ہندوستان کی آواز قرار دیتے ہوئے بھارتی جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پر سخت تنقید کی ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا کا کیرالا کا مرحلہ مکمل
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲ہندوستان میں راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا نے کیرالا کا مرحلہ مکمل کرلیا۔
-
غلام نبی آزاد نے اپنی نئی پارٹی کا اعلان کردیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵ہندوستان میں کانگریس سے الگ ہونے والے سینیئر لیڈر غلام نبی آزاد نے اپنی نئی پارٹی کا اعلان کردیا۔
-
کانگریس صدر کے الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹ہندوستان میں کانگریس صدر کے الیکشن کے لئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
-
کانگریس ترجمان کی پریس کانفرنس
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹کانگریس پارٹی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی پالیسیوں کو کسان مخالف قرار دیا ہے۔
-
عوام نے بی جے پی پر اعتماد کا اظہارکیا: نریندر مودی کا دعوی
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دعوی کیا ہے کہ ملک کے عوام نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان نے اپنی زمین چین کو دے دی
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰عالمی ذرائع ابلاغ نے لداخ کے مقامی لوگوں کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ہندوستان نے متنازعہ علاقوں میں اپنی زمین چین کے حوالے کردی ہے۔
-
لکھنؤ میں مختار عباس نقوی کی اسلامو فوبیا کی مخالفت
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸ہندوستان کے سینیئر بی جے پی رہنما مختار عباس نقوی نے بیرونی حملہ آوروں کے مجرمانہ اور فرقہ وارانہ گناہوں کا بوجھ مسلمانوں پر ڈالے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا ایک دن کے وقفے کے بعد جمعے کی صبح دوبارہ شروع ہوگئی ۔