-
کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیا جائے، عمر عبد اللہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیراعلی عمر عبداللہ نے ایک بار پھر کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
راہل گاندھی کے ووٹ چوری والے الزامات سے اتفاق؛ ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹ہندوستان میں مہاراشٹر نو نرمان سینا ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کے ’ووٹ چوری‘ والے الزامات سے اتفاق ظاہر کیا ہے۔
-
پرینکا گاندھی کی بی جی چی اور الیکشن کمیشن پر شدید تنقید
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے الیکشن کمیشن اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر ایس آئی آر اور ووٹ چوری کے حوالے سے شدید تنقید کی ہے۔
-
الیکشن کمیشن نے حزب اختلاف سے حلف نامہ کے ساتھ ثبوت کا بھی مطالبہ کر دیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹ میں گڑ بڑ اور دھاندلی کے الزام پر حزب اختلاف کی جماعتوں کو سات اندر حلف نامہ کے ساتھ ثبوت پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ہندوستان میں نائب صدر کے انتخاب کے لئے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ، بی جے پی نے اپنا امیدوار پیش کر دیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸ہندوستان میں نائب صدر کے انتخاب کے تعلق سے سرگرمیاں شروع ہوگئي ہیں۔
-
ہندوستان: ووٹ چوری کے الزامات پر ہنگامہ پارلیمنٹ کی کارروائي معطل
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کے اراکین نے مبینہ ووٹ چوری کے مسئلے میں زبردست ہنگامہ کیا جس کے نتیجے میں کارروائی پورے دن معطل رہی۔
-
عوام سے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل؛ راہل گاندھی
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳ہندوستان میں اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے عوام سے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان: جگدیپ دھنکڑ کی غیر حاضری پر حکومت سے سوال
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷ہندوستان میں سیاسی رہنماؤں نے سابق نائب صدر اور پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے سابق چیئر مین جگدیپ دھنکڑ کے مںظرعام سے غائب ہوجانے پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔
-
مبینہ ووٹ چوری کے خلاف ہندوستانی حزب اختلاف کی مہم
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹ہندوستان کے اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ووٹ چوری کے خلاف ان کی مہم عوامی تحریک بن چکی ہے۔
-
ہندوستان میں ایمرجنسی جیسے حالات، راہل گاندھی سمیت کئی اپوزیشن رہنما پولیس حراست میں+ ویڈیوز
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ہندوستان کی پارلیمنٹ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ذریعے مرکزی الیکشن کمیشن پر برسر اقتدار پارٹی بی جے پی کے ساتھ مل کر ووٹ کی چوری کے لگائے گئے الزامات کے بعد سیاسی طوفان سا آ گيا ہے۔ اس دوران پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن دفتر تک مارچ نکال رہے کئی اراکین پارلیمنٹ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔