-
روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل بیلاروس میں تعینات کر دیے گئے
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۴بیلاروس کے صدر نے بتایا ہے کہ ان کے ملک میں روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل تعینات کردیئے گئے ہیں۔
-
یورپ کے علاوہ پوری دنیا نے امریکی اقدامات کی مذمت کی ہے: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ یورپ کے علاوہ دنیا کے تقریباً تمام ممالک نے کیریبین خطے میں امریکہ کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
روسی اثاثے منجمد کرنے کے یورپی اقدام کا سخت جواب دیا جائے گا: روسی وزارت خارجہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰روس کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان نے یورپ کی جانب سے روسی اثاثے منجمد کئے جانے کے بارے میں کہا ہے کہ ان کا ملک یورپ کے اس اقدام کا سخت جواب دے گا۔
-
عوامی طاقت نے یورپی ملک بلغاریہ کی حکومت کو اُکھاڑ پھینکا
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۵بلغاریہ میں کئی ہفتوں کے عوامی احتجاج کے بعد بالآخر حکومت نے جمعرات کو استعفیٰ دے دیا۔
-
آئس لینڈ بھی اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والے ملکوں میں شامل، یورو ویژن میں شرکت سے انکار
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰یورو ویژن 2026 میں اسرائیل کی شرکت کے خلاف احتجاج کرنے والے ممالک میں اب آئس لینڈ بھی شامل ہوگیا ہے۔
-
کیا ٹرمپ یوکرین کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں؟
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۳:۰۲مغربی ذرائع کے مطابق یوکرائن امن مذاکرات میں کیف اور یورپ کی سست روی سے دلبرداشتہ ہوکر صدر ٹرمپ امن کے عمل سے نکلنے پر غور کررہے ہیں۔
-
پوتین ہندوستان میں؛ ماسکو–دہلی جوہری تعاون اور امریکہ کی فکر مند نگاہیں
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۰وِلادیمیر پوتین کا چار سال بعد ہندوستان کا سرکاری دورہ، خاص طور پر سربراہی اجلاس سے عین پہلے، ایک عام واقعہ نہیں ہے بلکہ یہ دورہ ایسے نازک وقت پر ہو رہا ہے جب روس اور امریکہ کے درمیان یوکرین پر مذاکرات جاری ہیں اور بیجنگ اور واشنگٹن دونوں عالمی طاقت کے مستقبل کے ڈھانچے کو بڑی حساسیت سے دیکھ رہے ہیں۔
-
امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کو ونزویلا چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے لیول فور کی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر ونزویلا چھوڑ دیں۔
-
روسی صدر کا ہندوستان دورہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱روس کے صدر ولادیمیر پوتین تیئسویں ہند-روس سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے آج ہندوستان پہنچ رہے ہیں۔
-
اگر یورپ نے جنگ شروع کی تو ہم بھی تیار ہیں: روسی صدر
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲روس کے صدر نے کہا ہے کہ ماسکو یورپ کے ساتھ لڑنے کا ارادہ نہیں رکھتا لیکن اگر یورپ نے جنگ شروع کی تو ہم بھی تیار ہیں۔