-
امیرعبداللہیان اور جوزف بورل کا ٹیلی فونک رابطہ، پابندیاں ہٹانے پر بات چیت
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی سیاسی امور کے نمائندے جوزف بورل کے درمیان ایران مخالف پابندیاں ختم کرنے کے حوالے سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔
-
عالمی میدان سے روس کو ہٹانے کی یورپی کوششیں عملی طور پر ناممکن ہیں: پیوٹن
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے تاکید کی ہے کہ یورپی یونین روس کو مختلف بین الاقوامی میدانوں سے ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ یہ کام عملی طور پر ناممکن ہے۔
-
معاہدہ استنبول کی معطلی پر امریکہ اور یورپ پریشان
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷روس کی جانب سے یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج اور غلات کی ترسیل کا معاہدہ معطل کیے جانے کے اعلان پر، امریکہ اوریورپ کے بعض عہدیداروں نے انتہائی تشویش اور پریشانی کا اظہار کیا ہے۔
-
یورپ میں توانائی کی قلت اور دواؤں کا بحران
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
توانائی کے بحران نے یورپ کی فارما صنعت کوبھی متاثر کیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲توانائی کا بحران یورپ کو بھاری پڑ رہا ہے، اب فارما کمپنیوں نے انتباہ دیا ہے کہ یورپ میں بڑھتے اخراجات ادویات تیار کرنے والی بڑی کمپنیوں کو دنیا کے دوسرے علاقوں کا رخ کرنے پر مجبور کردیں گے۔
-
مصر بیرونی قرضوں میں ڈوب گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹مصر عالمی قرضوں میں ڈوب گیا ہے۔
-
یوکرین یورپ و امریکہ کے بایولوجیکل ہتھیاروں کی تجربہ گاہ ، پیوتن
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۲روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین کی سرزمین یورپ و امریکہ کے جراثیمی ہتھیاروں کی آزمائش کے میدان میں تبـدیل ہو گئی ہے اور یوکرین کو یہ ہتھیار وسیع پیمانے پر فراہم کئے گئے ہیں۔
-
یوکرین کی اٹلی سے فضائی دفاعی سسٹم کی فراہمی کی درخواست
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶یوکرین کے صدر نے اٹلی سے فضائی دفاعی سسٹم دینے کی درخواست کی ہے۔
-
یورپ اپنے داعشی شہریوں کو واپس نہیں لے رہا، عراق
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک اپنے شہری داعشیوں کو واپس بلانے کے لئے سنجیدہ نہیں ہیں۔
-
یورپ کی معاشی صورتحال بدتر ہونے والی ہے: آئی ایم ایف
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴رواں اور آئندہ مالی سال کے دوران یورپ کی معاشی صورتحال مایوس کن ہے۔