-
امریکی سفیر نے پاکستان کے حساس علاقوں کا دورہ کیا، اپوزیشن کا احتجاج
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۰پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے ملک کے ‘حساس علاقوں’ کے دورے پر تنقید کرتے ہوئے سفیر کو ‘وائسرائے’ قرار دے دیا۔
-
امریکی دعوے کی طالبان تحقیق کر رہا ہے
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷طالبان دہشت گرد گروہ طالبان کے سرغنہ کی ہلاکت سے متعلق امریکی دعوے کی تحقیقات کر رہا ہے۔
-
شام: الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں یکے بعد دیگرے کئی خوفناک دھماکے
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں یکے بعد دیگرے کئی خوفناک دھماکے ہوئے ۔
-
امریکی دہشتگردوں کا کاروان شام سے عراق پہنچا
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ شام سے عراق میں داخل ہوا ہے۔
-
شام میں امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹شام کے عوام نے امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکی پولیس کا وحشی رویہ+ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ امریکی پولیس کا رویہ عام شہریوں کے ساتھ کیسا ہوتا ہے۔
-
بغداد، امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹عراقی ذرائع نے بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج سے متعلق فوجی چھاؤنی سے خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آر رہا ہے امریکہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۸جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
امریکہ تیل کی لوٹ مار میں مصروف، مزید 45 آئل ٹینکرعراق منتقل
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵دہشتگرد امریکی فوجی شام سے تقریبا ہر روز ہزاروں بیرل تیل لوٹ رہے ہیں۔
-
امریکی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار+ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳ایک روسی چینل نے امریکا کے ایک دیو ہیکل ہیلی کاپٹر کے حادثے کا شکار ہونے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔