بنگلادیش میں ڈینگی کے پھیلاؤ سے حالیہ ہفتوں میں ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پریم داس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2023 سُپر 4 کے میچ میں بنگلہ دیش نے ہندوستان کو 6 رن سے ہرا دیا۔
ایشیا کپ 2023 کے سُپر 4 کے میچ میں ہندوستان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی۔
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک بازار میں بھیانک آتشزدگی سے سینکڑوں دکانیں جل کر راکھ ہوگئی ہیں۔
دہلی میں گروپ کے بیس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے مختلف ملکوں کے سربراہان مملکت دہلی پہنچ رہے ہيں۔
بنگلہ دیش نے باضابطہ طور پر ابھرتے ہوئے نئے عالمی اتحاد برکس میں شمولیت کی درخواست دے دی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستانی وزیر خارجہ جے شنکر نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ سے کی ملاقات کی اور باہمی مفاد کے امور پربات چیت کی۔
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک کثیر منزلہ عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 2 خواتین سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے پناہ گزین کیمپ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 12 ہزار سے زائد افرد بے گھر ہوگئے۔