-
امریکا، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو یمن کا انتباہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے امریکہ ، برطانیہ اور غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یہ جان لینا چاہئے کہ سمندروں پر ان کے تسلط کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔
-
امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ایک بار پھر ویٹو کردیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲امریکہ نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کی مجوزہ قرارداد کو جو اس بار عرب ملکوں کی نمائندگی میں الجزائر کی جانب سے اقوام متحدہ میں پیش کی گئی تھی، تیرہ مثبت ووٹ حاصل کرنے کے باوجود ویٹو کردیا۔
-
یمن نے امریکا اور برطانیہ کو دشمن ملک قرار دے دیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اپنے حکم کے ذریعے امریکہ اور برطانیہ کو دو دشمن ممالک قرار دے دیا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر یمنی فوج کا حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸یمن کی فوج نے ایک بارپھر بحیرہ احمر میں ایک برطانوی بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کے ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنادیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی تازہ ترین کارروائی کرتے ہوئے امریکہ کے ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
برطانیہ کے مختلف شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے ہزاروں مخالفین نے برطانیہ کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
یمن پر ایک بار پھر امریکی اور برطانوی افواج کا حملہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر یمن کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی اور برطانوی بحری جہازوں پر یمنی فوج کا حملہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸یمنی فوج نے ایک بار پھر بحیرۂ احمر میں امریکی اور برطانوی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے-
-
بحیرۂ احمر میں امریکہ اور برطانیہ کے مزید 2 جہازوں پر حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بحیرۂ احمر میں ایک امریکی جہاز اور ایک برطانوی جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پرامریکی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج صبح عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں کے خلاف امریکہ کے جارحانہ حملوں کے موضوع پر ایک ہنگامی اجلاس بلایا جس میں متعدد ملکوں نے امریکی جارحیت کی مذمت کی