-
امریکہ حقیقی مذاکرات کا کوئی ارادہ ہی نہیں رکھتا: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے مشہور ٹی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ حقیقی مذاکرات کا کوئی ارادہ ہی نہیں رکھتا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کو مضبوط بنانا اولین ترجیح ہے: اردن کے وزیر خارجہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کو مستحکم کرنا اس وقت سب سے بڑا چیلنج ہے۔
-
ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے عراقچی کی ملاقات، تعلقات پر تبادلۂ خیال
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ ہیگ کے موقع پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ وان ویل سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ہیگ میں، کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہیگ میں کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل فرنینڈو آریاس سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور پاکستان کے وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے جس میں مختلف مسائل پر تعمیری بات چیت ہوئی ہے۔
-
اسلام آباد میں ثقافت اور خوراک کے بین الاقوامی میلے کا افتتاح
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں چیریٹی بازار کے نام سے ثقافت اور خوراک کے بین الاقوامی میلے کا افتتاح ہو گیا ہے۔
-
وزیر خارجہ عمان اور ہالینڈ کا دورہ کریں گے: وزارت خارجہ کے ترجمان
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی عمان اور ہالینڈ کا دورہ کرنے جا رہے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی طرف سے نیتن یاہو کے دورۂ شام کی مذمت
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷اقوام متحدہ نے غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنوبی شام کے دورے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو، دو جانبہ تعلقات اور بین الاقوامی حالات پر تبادلۂ خیال
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور برازیل کے وزیر خارجہ ماؤرا ویرا نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دو جانبہ تعلقات اور بین الاقوامی حالات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایران کے نائب وزیرِ خارجہ اور پاکستانی وزیرِ خارجہ کے درمیان ملاقات، علاقائی صورت حال اور عالمی معاملات پر گفتگو
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱ایران کے نائب وزیرِ خارجہ مجید تخت روانچی نے، جو پاکستان کے ساتھ دو طرفہ سیاسی مشاورت کے 13ویں اجلاس میں شرکت کے لئےاسلام آباد میں ہیں، پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔