-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے پر جنوبی افریقہ کی تشویش
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷جنوبی افریقہ کی حکومت نے عالمی عدالت انصاف سے رابطہ کرکے اس بات پر تشویش ظاہر کی ہے کہ اسرائيل، عدالتی فیصلے کو قبول کرنے پر تیار نہيں ہے جو غزہ میں نسل کشی پر روک لگانے کے لئے صادر کیا گیا ہے۔
-
دنیا شرمناک ترین اخلاقی اور انسانی بحران کا شکار: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۵ایرانی وزیر خارجہ نے جنیوا میں اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ دنیا شرمناک ترین اخلاقی اور انسانی بحران کا شکار ہوچکی ہے۔
-
پاکستان میں سب آیت اللہ رئیسی کے دورے کے منتظر ہیں، پاکستانی وزیر خارجہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۲ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے جمعہ کو ٹیلی فونی گفتگو کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کے حقوق کی تکمیل اور غزہ پٹی میں نسل کشی کو روکے جانے پر زور دیا ہے۔
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں ہنگری کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں سیاسی طریقے اپنانے، اقوام متحدہ کی قراردادوں پر توجہ مرکوز کرنے، فلسطینی عوام کے حقوق کی تکمیل اور غزہ پٹی میں نسل کشی کو روکے جانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں اسرائیلی جرائم روکے جانے پر زور دیا ہے۔
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان آج جمعہ کو ٹیلی فونی گفتگو ہوئی جس میں غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
امیر قطر نے اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے فلسطینی قوم کی حمایت کو سراہا۔
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۳امیر قطر نے فلسطینی قوم کی حمایت اور غزہ پٹی میں جنگ کے خاتمے کی غرض سے سیاسی حل کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں کو سراہا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ دوحہ: قطری وزیر اعظم و وزیر خارجہ سے اہم ملاقات
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے اپنے دورۂ دوحہ کے دوران قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے اہم ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی دمشق میں شام کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے صدر سے ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غاصب صیہونی حکومت اپنے ساتھ جنگ کے دلدل میں امریکہ کو بھی پھنسانا چاہتی ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اپنے ساتھ مغربی ایشیا کے علاقے میں جاری جنگ کے دلدل میں امریکہ کو بھی پھنسانا چاہتی ہے۔
-
ہمارا دنیا کے ساتھ تعمیری رابطہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۱وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ ہمارے تعمیری تعلقات ہیں اور ہمسایہ اور ایشیائی ملکوں سے روابط ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔