-
ایران کی پالیسی میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پُرعزم (ویڈیو)
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں آستانہ عمل کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پختہ عزم رکھتا ہے-
-
براعظم ایشیا قدیم تہذیب و تمدن کا گہوارہ، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے ایشین تعاون ڈائیلاگ فورم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں براعظم ایشیا کو قدیم تہذیب و تمدن کا گہوارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کثیرجہتی تعاون اس براعظم کی بڑی صلاحیتوں کو عملی جامہ پہنانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔
-
کینیڈا: ایک سینیئر ہندوستانی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹کینیڈا نے ہندوستان کے ایک سینیئر سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
داعش کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے، عراقی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۱عراق کے وزیر خارجہ نے ملک میں بحران کے حل کی راہوں کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے۔
-
اصلاح نہ کی گئی تو اقوام متحدہ کا ادارہ متروک ہوجائے گا، ہندوستانی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۴ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ میں اصلاح نہ کی گئی تو یہ بین الاقوامی ادارہ متروک ہو جائے گا۔
-
ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
افغانستان کے مسائل کو علاقائی اور ہمسایہ ممالک کی مشاورت سے حل کیا جائے، ایران
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۷ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نےافغانستان کے امور میں پاکستان کے وزیراعظم کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں، افغانستان کے مسائل کو علاقائی اور ہمسایہ ممالک کی مشاورت سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
مراکش میں زلزلہ: ایران کا مدد کے لئے آمادگی کا اعلان
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے مراکش میں زلزلے سے مرنے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
مغرب کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب ممالک کا مشترکہ اقدام ضروری، شامی وزیر خارجہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۰شام کے وزیر خارجہ نے عرب لیگ کے اجلاس میں کہا ہے کہ عرب ملکوں کی سلامتی ناقابل تسخیر ہے اور مغرب کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے ضروری ہے کہ عرب ممالک متحد ہوکر مشترکہ اقدام کریں۔