اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایران پرحملے کے بارے میں غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتنیاہو کے دعوے کے جواب میں کہا ہے کہ نتنیاہو کی حماقتوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے
امریکہ کے ایک سیاسی جریدے نے امریکی صدر بائيڈن کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ نے مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورت حال اور غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نےدوحہ میں اپنے قطری ہم منصب کے ساتھ مذاکرات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کی۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کویت کے دورے کے دوران نئے امیر کویت سے ملاقات کی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کی سب سے بڑی بے گھر آبادی کو پناہ دیتا ہے۔
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے جنیوا میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے اس کو ضروری قرار دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے منشور کی شق نمبر ننانوے فعال کرنے کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے اقدام کی قدردانی کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کی جاری حمایت کو غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے سوئیزرلینڈ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو میں کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارے کے خلاف حملے بند کئے جانے کے بارے میں عالمی اتفاق رائے پایاجاتا ہے۔