SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

gaza

  • غزہ میں امدادی سامان نہ پہنچا تو ہم صیہونی حکومت کے خلاف کارروائیاں دوبارہ شروع کردیں گے: سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    غزہ میں امدادی سامان نہ پہنچا تو ہم صیہونی حکومت کے خلاف کارروائیاں دوبارہ شروع کردیں گے: سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے ثالثوں کو 4 دن کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غزہ میں انسان دوستانہ امداد نہ پہنچی تو یمنی بحریہ صیہونی حکومت کے خلاف فوجی کارروائی دوبارہ شروع کر دے گی۔

  • ابو عبیدہ کا دہشت گرد اسرائیل کو انتباہ، ایک غلطی سے سارے قیدیوں کی زندگی کو خطرہ

    ابو عبیدہ کا دہشت گرد اسرائیل کو انتباہ، ایک غلطی سے سارے قیدیوں کی زندگی کو خطرہ

    Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸

    القسام بریگیڈ کے ترجمان نے ہر ممکنہ صورتحال کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ صہیونی حکومت کوئی غلطی کرے تو قیدیوں کی جان کو خطرہ لاحق ہوگا۔

  • غزہ کی صورت حال بحرانی اور مایوس کن؛ خوراک کی عالمی تنظیم

    غزہ کی صورت حال بحرانی اور مایوس کن؛ خوراک کی عالمی تنظیم

    Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹

    خوراک کی عالمی تنظیم کا کہنا ہےکہ غزہ کی صورت حال مسلسل بحرانی اور مایوس کن ہوتی جا رہی ہے۔

  • انداز جہاں: حماس کے خلاف ٹرمپ کی تازہ دھمکیاں

    انداز جہاں: حماس کے خلاف ٹرمپ کی تازہ دھمکیاں

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/6

  • عرب سربراہی اجلاس کے بیان پر صیہونی حکومت کا ردعمل

    عرب سربراہی اجلاس کے بیان پر صیہونی حکومت کا ردعمل

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶

    غاصب صیہونی حکومت نے حماس و فتح سمیت تمام فلسطینی گروہوں کے تعاون سے غزہ کی تعمیرنو کے لئے عرب ملکوں کے منصوبے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔

  • نصر اللہ جسے شیر کو جنم دینے والی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں: صحافی ہرمیت سنگھ

    نصر اللہ جسے شیر کو جنم دینے والی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں: صحافی ہرمیت سنگھ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۸

    پاکستان کے سینئر صحافی ہرمیت سنگھ نے کہا کہ شہید حسن نصراللہ نے شیر کی طرح زندگی گزاری۔ ایسی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں جو حسن نصر اللہ شہید جیسے لوگوں کو جنم دیتی ہیں۔ ایسا لیڈر دنیا میں صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔

  • حماس کی جانب سے عرب رہنماؤں کے غیر معمولی سربراہی اجلاس میں شرکا کے موقف کا خیرمقدم

    حماس کی جانب سے عرب رہنماؤں کے غیر معمولی سربراہی اجلاس میں شرکا کے موقف کا خیرمقدم

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷

    حماس نے قاہرہ میں مصر کی میزبانی میں عرب رہنماؤں کے غیر معمولی سربراہی اجلاس میں شرکا کے موقف کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • عرب سربراہی اجلاس میں غزہ کی تعمیرنو سے متعلق مصر کے منصوبے کی منظوری

    عرب سربراہی اجلاس میں غزہ کی تعمیرنو سے متعلق مصر کے منصوبے کی منظوری

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹

    قاہرہ کے عرب سربراہی اجلاس میں کل رات غزہ کی تعمیرنو کے بارے میں مصر کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔

  • پاکستان: اسحاق ڈار او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے

    پاکستان: اسحاق ڈار او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴

    پاکستان نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب جائیں گے۔

  • غزہ میں انسانی امداد روکے جانے پر یونیسیف کا بیان

    غزہ میں انسانی امداد روکے جانے پر یونیسیف کا بیان

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵

    یونیسیف نے غزہ میں انسانی امداد روکے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امداد کی ترسیل پر پابندیوں سے غزہ میں شہریوں کی جان بچانے کے آپریشن پر منفی اثرات پڑیں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • مفادات کے تحفظ کے ساتھ اسنیپ بک پر سمجھوتے کے لئے تیار ہیں : وزیر خارجہ
    مفادات کے تحفظ کے ساتھ اسنیپ بک پر سمجھوتے کے لئے تیار ہیں : وزیر خارجہ
    ۵۷ minutes ago
  • سعودی عرب لبنان سے تصادم نہیں چاہتا: سعودی ایلچی
  • فلسطینی مجاہدین کا حملہ ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
  • نیویارک میں عالمی سفارتکاری ، ایران کے وزیر خارجہ کی موجودگی
  • صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS