-
گزشتہ چار سال میں 8 ہزار پناہ گزیں ڈوب کر ہلاک
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹ایک یورپی تحقیقی ادارے نے بحیرۂ روم کے ذریعے یورپ پہنچنے کے خواہشمند پناہ گزینوں کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق گزشتہ چار برسوں کے دوران 8 ہزار تارکین وطن ڈوب کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا زلزلہ متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵انقلاب اسلامی کے سپریم لیڈر امام سید علی خامنہ ای نے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاک، زخمی اور بے گھر ہونے والے افراد سے تعزیت کا اظہار اور امداد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت، 3 ہزار سے زائد بچے کینسر میں مبتلا
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے نتیجے میں 3 ہزار سے زائد بچے کینسر میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
-
امریکی پولیس کا وحشی چہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳امریکی پولیس کی جانب سے ایک نوجوان سیاہ فام شہری پر جان لیوا حملے کی ویڈیوز کی اشاعت کے بعد امریکا بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
کینیڈا میں بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰کینیڈا میں مقامی قبائل کے بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئی ہیں۔
-
خواتین کا معاملہ افغانستان کو تنہا کر سکتا ہے
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک اور بین الاقوامی اداروں کو افغانستان کی موجودہ صورتحال اور عوام کے حالات کو سمجھنے کی ضرورت ہے تاہم اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اگر خواتین کے سلسلے میں طالبان حکام کی پالیسیاں نہ بدلیں تو افغانستان عالمی سطح پر تنہا بھی ہو سکتا ہے۔
-
بحرین، آل خلیفہ حکومت نے بچوں کو تین سال قید کی سزا سنا دی
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت نے دہشتگرد گروہوں میں شمولیت کے الزام میں تین بچوں کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں ایک اور عالم دین کو سزای موت
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں ایک اور عالم دین کو سزائے موت کا حکم
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸سعودی عرب کی ایک نمائشی عدالت نے ایک اور عالم دین اور مبلغ کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عواد القرنی کو اس سے پہلے ایک سعودی عدالت نے طویل مدت قید کی سزا سنائی تھی۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کا قتل
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷امریکی پولیس نے ٹائر نیکولز نام کے ایک انتیس سالہ سیاہ فام شہری کی جان لے لی ہے۔