-
امیر قطر کا جوبائيڈن سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ فلسطینی بچوں کا قبرستان، ہر 10 منٹ میں 3 فلسطینی بچے شہید و زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵اقوام متحدہ سے وابستہ ایک ادارے نے اپنی دل دہلا دینے والی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ متوسط طور پر ہر دس منٹ میں ایک فلسطینی بچہ شہید اور دو دیگر زخمی ہو رہے ہیں۔
-
غزہ کے حالات پر اقوام متحدہ کی تشویش، امدادی اشیاء کی غزہ منتقلی کی ضرورت پر زور
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱فلسطینی پناہ گزینوں کو امداد پہنچانے والے ادارے کے سربراہ نے غزہ کی صورت حال کو نہایت ابتر قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے بیان پر ہیومن رائٹس واچ کا ردعمل
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوآف گیلنٹ کا بیان جنگی جرم ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے اقلیتی امور ڈاکٹر فرنینڈ ڈی ویرنس (Fernand de Varennes) نے حکومت ہندوستان پر الزام لگایا ہے کہ وہ ہندوستان میں مسلمانوں، عیسائیوں، سِکھوں اور دلِتوں کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
-
بحرین کے جو جیل میں بھوک ہڑتال جاری، مذاکرات بغیر نتیجے کے ختم
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶بحرین کی جمعیت الوفاق کے نائب سیکرٹری جنرل نے جو جیل کے سیاسی قیدیوں اور سرکاری حکام کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کی خبر دی ہے
-
صیہونی حکومت کی تاریخ کا بدترین دن رقم ہوا جو اُسے زوال و تباہی کی جانب لے جائے گا: نصر اللہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴صیہونی حکومت زوال و تباہی کے راستے پر چل پڑی ہے، یہ بات نتن یاہو حکومت کے پیش کردہ عدالتی اصلاحات کے متنازعہ بل کی پارلیمنٹ میں منظوری کے بعد حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہی۔
-
یوگینڈا، صدر ایران کا دوسرا پڑاؤ، ویزے سے استثنیٰ سمیت متعدد اہم معاہدوں پر دستخط
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲ایران کے صدر نے یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں یوگنڈا کے اپنے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران افریقی ممالک کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں سویڈن میں قرآنِ پاک کی ہوئی بے حرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔
-
زاہدان کے دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے دعویداروں کی ڈرامائی خاموشی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷ایران کے ادارۂ انسانی حقوق کے سربراہ نے زاہدان کے دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے دعویداروں کی ڈرامائی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔