-
ایران کی جانب سے مسجد الاقصیٰ پر صیہونیوں کی چڑھائی کی شدید مذمت
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸مسجد الاقصیٰ کے اندر موجود نمازیوں اور اعتکاف گزاروں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے بہیمانہ حملہ نے ایک بار پھر اسکی مجرمانہ اور انسانی حقوق مخالف ماہیت کو آشکار کر دیا ہے۔ یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہی۔
-
فرانس میں پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرے، پولیس مزید تشدد پر اتری (ویڈیوز)
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴مظاہرین کی سرکوبی کے لئے پولیس کے تشدد پسندانہ اور انتہا پسندانہ اقدامات کے بعد فرانس میں ایک بار پھر مظاہروں کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ اس بار فرانسیسی عوام پولیس کے تشدد اور اسکی انتہا پسندی کے خلاف میدان میں اترے ہیں۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید ٹکراؤ کی اطلاعات ہیں اور بعض علاقے میدان جنگ کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔ اس درمیان کچھ مظاہرین بالخصوص خواتین پر پولیس کے تشدد کی کچھ ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں جن پر انٹرنیٹ صارفین نے اپنا سخت ردعمل دکھاتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی ہے۔
-
مغربی ممالک پر انسانی حقوق کے عالمی تنظیم کی تنقید
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی نسل پرستی کی مذمت
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق کی صورت حال کے خصوصی رپورٹر کی کارکردگی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸جنیوا میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں خصوصی رپورٹر کی ایران مخالف اور غیر تعمیری رپورٹ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
شام کی سرزمین سے بیرونی افواج کے انخلاء کا وقت آ گیا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے شام میں زلزلہ زدگان کو امداد کی فراہمی کے لیے پابندیوں اور جنگ کے مسائل کے حوالے سے عالمی برادری کی بے حسی نےانسانی حقوق کے دعویداروں کے دوہرے معیار کو ایک بار پھر آشکارا کردیا ہے۔
-
خواتین پر تشدد کے خلاف اٹلی میں عام ہڑتال (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰اٹلی میں مختلف سماجی تنظیموں کی کال پر خواتین پر تشدد، تنخواہوں میں عدم مساوات، نسل پرستانہ اور سامراجیت پر مبنی پالیسیوں کے خلاف عام ہڑتال رہی۔ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت پر اس ہڑتال کا اہتمام کیا گیا جو 24 گھنٹوں تک جاری رہی۔ اس ملک گیر ہڑتال نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر دیا اور لوگوں کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
-
انسانی حقوق کے بارے میں مغرب کے دوہرے معیار
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین میں انسانیت دم توڑ رہی ہے
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷مغربی حمایت کے سائے میں بحرین کے سیاسی قیدیوں کے خلاف ظلم و ستم، پابندیاں اور طبی غفلتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
لندن اپنا قبلہ درست کرے: ایران
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶ایران کے خلاف یورپ اور برطانیہ کی مسلسل الزام تراشیوں اور ایران پر عائد لندن کی نئی پابندیوں کے پیش نظر تہران میں برطانوی ناظم الامور ایزابل مارش کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔