-
عمران خان کی گرفتاری: تعلیمی ادارے، انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند، تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے پاکستان کے بیشتر شہروں میں تعلیمی ادارے اور انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند ہے جس سے شہريوں کو شديد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
پاکستانی حکومت اور فوج کا مشتعل پی ٹی آئی مظاہرین کو سخت انتباہ، قانون ہاتھ میں لیا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فوج نے سابق وزیر اعظم عمران کان کی گرفتاری کے بعد ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے کارکنوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر گرفتار
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو پولیس نے اسلام آباد ہائی کورٹ رٹ برانچ کے قریب گیٹ سے گرفتار کر لیا۔
-
عمران خان کی گرفتاری پر امریکہ، برطانیہ اور کینیڈا کی اپنے شہریوں سے محتاط رہنے کی ہدایت، برطانیہ اور امریکہ میں مظاہرے
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد امریکا، برطانیہ، کینیڈا، یورپی یونین نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی، جبکہ امریکا اور برطانیہ میں مظاہرے بھی ہوئے۔
-
عمران خان کی گرفتاری کےخلاف ملک گیر مظاہرے اور ہڑتال کی کال
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی کال پر پی ٹی آئی کارکنان نے ملک گیر احتجاج کیے، جس کے دوران پولیس نے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ پنجاب کی نگراں حکومت نے امن و امان کے قیام کے لیے رینجرز کو طلب کر کے موبائل فون سروس بند کر دی۔
-
نواز شریف کی تحریک انصاف پر تنقید
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴پاکستان میں مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ مذاکرات ملک و قوم کے لیے ہیں لیکن دوسری طرف ذاتی مفادات، ملک اور اداروں کو بدنام کرنے کی جنگ ہے۔
-
پاکستان کے سابق چیف جسٹس کے بیٹے نے پی ٹی آئی سپورٹر سے رشوت لی، آڈیو لیک میں انکشاف
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱ہفتہ کے دن لیک ہونے والی آڈیو لیک کے نئے کلپ سے انکشاف ہوا ہے کہ سابقہ چیف جسٹس کے بیٹے نے تحریک انصاف کے ایک سپورٹر سے رشوت لی تھی۔
-
پاکستان؛ سابق وزیر اعظم ایک بار عدالت کے راستے میں
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے خلاف بغاوت پر اکسانے پر مبنی عسکری حکام پر اپنے الزام کے تحت اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے لیے زمان پارک لاہور سے روانہ ہو گئے۔
-
پاکستان ، حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴پاکستان میں حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ملک میں ایک ساتھ انتخابات کے حوالے سے مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا ہے ۔
-
عمران خان نے انتخابات کے موضوع پر اتحادی حکومت کو پھر للکارا
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر انتخابات کے موضوع پر حکومت کو للکارا ہے۔